نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    "بمع" ، " بمعہ " ، "با" کی پریشانی !

    https://en.m.wikipedia.org/wiki/List_of_languages_by_number_of_native_speakers
  2. محمدظہیر

    "بمع" ، " بمعہ " ، "با" کی پریشانی !

    مندرین بولنے والوں کی تعداد صرف چین میں ڈیڑھ سو بلین کے قریب ہے۔انڈیا پاکستان کی کل آبادی میں سے ہندی اردو اور ان سے ملتی جلتی زبانیں جمع کی جائیں تب بھی شاید مندرین بولنے والوں سے کم ہوں گے اردو (فارسی رسم الخط) کے لٹریچر سے کہیں زیادہ لٹریچر دےوان گری رسم الخط میں ہے۔ ان دونوں کو ایک ہی شمار...
  3. محمدظہیر

    "بمع" ، " بمعہ " ، "با" کی پریشانی !

    جی میں نے مقالہ پڑھ لیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے چینی زبان صرف ایک ملک اور خطے میں نہیں بلکہ ساؤتھ ایسٹ ایشیا کے کئی ممالک میں بولی جاتی ہے۔ اس زبان کو بولنے والوں کی بڑی تعداد مغربی ممالک میں بھی ہے۔ چینی زبان سب سے زیادہ بولی اور سمجھی جانے والی زبان ہے اس بات کا انہیں علم ہونے کے باوجود...
  4. محمدظہیر

    انکاونٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسانہ

    بہت خوب۔ مزید بہتری کی گنجائش ہے ۔ اس جملے میں کچھ تبدیلی ہونی چاہیے۔ آپ نے افسانہ لکھا ہے یا حقیقت کو لکھا ہے میں سمجھ نہیں سکا۔ لفظوں کے چناؤ کے دوران متبادل الفاظ استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
  5. محمدظہیر

    یہ سافٹویئر آپ کے پاس ہے؟

    اس طرح کا رومن سے ہندی سافٹ ویر میرے پاس ہے
  6. محمدظہیر

    ذرا سی بات تھی۔۔۔۔۔

    زبردست! کل ہمارے دوست معیاری جوتا لینے سے گھبرا رہے تھے کیوں کہ حال ہی میں ان کی قیمتی سینڈل مسجد سے چوری ہوگئی۔ میرے اصرار پر لیا انہیں مسجدوں میں احتیاط سے رکھنے کو کہا۔
  7. محمدظہیر

    مریخ پر کیوریوسٹی کے متعلق ایک سوال

    آرٹیکل میں آسان زبان میں سمجھایا ہے۔ ان کے مطابق پہلے جن مشینوں کو خلا میں بھیجا گیا تھا وہ سولار پینل سے چلتے تھے۔ چونکہ مریخ پر دھوپ کم پہنچتی ہے اور سولار پینل پر دھول پڑتی رہتی ہے جس سے سورج کی شعاعوں کا اثر کم ہوتا ہے اس لیے دوسری تکنیک استعمال میں لائی گئی ہے۔
  8. محمدظہیر

    مریخ پر کیوریوسٹی کے متعلق ایک سوال

    جی، ریڈیو آئسوٹوپ تھرمو الیکڑک جنریٹر جیسے سائنسی اصطلاحات کے اردو ترجمے ہوئے ہیں؟
  9. محمدظہیر

    مریخ پر کیوریوسٹی کے متعلق ایک سوال

    شکریہ۔ ربط پر کلک کرنے پر Received a malformed request ایرر بتا رہا ہے۔ اس کے متعلق اردو میں جان کاری مل جائے تو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔
  10. محمدظہیر

    مریخ پر کیوریوسٹی کے متعلق ایک سوال

    مریخ کے متعلق ایک دھاگہ دیکھتے ہوئے میرے ذہن میں سوال آیاہے، کیوریوسٹی مشین جسے ناسا نے مریخ پر بھیجا ہے وہ کس انرجی یا فورس سے چلتی ہے؟
  11. محمدظہیر

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  12. محمدظہیر

    مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

    تجمل حسین 1000+ 182 مراسلوں پر مبارک باد قبول کیجیے:)
  13. محمدظہیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہر چند ہو مشاہدۂ حق کی گفتگو بنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر
  14. محمدظہیر

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    جزاک اللہ خیرا مجھے معلوم نہیں تھا محترم الف عین صاحب کی ایپ بھی پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔ بہر حال دیکھتا ہوں۔ شکریہ
  15. محمدظہیر

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    کیا غالب کےاشعار کا بھی ایسا ایپ بنانے کا آپ ارادہ رکھتے ہیں؟
  16. محمدظہیر

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    مجھے ایسے ایپ کی تلاش تھی، جو مکمل یونیکوڈ ہو، اشتہارات نہ ہوں اور نستعلق میں ہو۔ ڈاؤن لوڈ کرلیا ہے بہت خوب صورت لگ رہا ہے۔ آپ نے اس ایپ کی قیمت نہیں رکھی ہے لیکن آپ کی قیمت ہماری نظروں میں واقعی بڑھ گئی ہے۔ بہت بہت شکریہ
  17. محمدظہیر

    غیر مسلم جنات کے خلاف پانچ سالہ بچے کے اغوا اور قتل کا مقدمہ درج

    واضح رہے علاقے کے صوبائی وزیر خوراک کے مطابق جنات غیر مسلم ہیں
  18. محمدظہیر

    تعارف السلام۔علیکم

    وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید
  19. محمدظہیر

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    بہت عمدہ ۔۔۔ اسی طرح کا فراز کا شعر یاد آیا ضبط لازم ہے مگر دُکھ ہے قیامت کا فراز ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا!
  20. محمدظہیر

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    تجمل ، شہازاد نے نہ آنے کا فیصلہ کرکے اپنی ہی راہ میں رکاوٹ ڈا لی ہے ۔ دوبارہ آئیں تو ہماری طرف سے بھی مشورے ملتے۔
Top