نتائج تلاش

  1. اے خان

    غیر سنجیدہ خواب !

    بہت خوب یاسین صاحب ایسے بہت سے غیر سنجیدہ خواب میرے بھی ہیں. میں اکثر اکیلے میں جاگتے ہوئے بہت سے خواب دیکھتا ہوں.. میں اکثر وقت گزاری کے لئے ایسا کرتا ہوں.
  2. اے خان

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو منصب دو ہزاری مبارک

    زبردست یعنی آپ نے جو توقعات ان سے وابستہ کی ہوئی ہیں اگر وہ ان پر پورا نہ اترے تو پھر عمران خان آپ کا پسندیدہ نہیں رہے گا.
  3. اے خان

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو منصب دو ہزاری مبارک

    شاید میرا حسن ظن اعلی مقام پر فائز ہے :p فی البدیہہ انٹرویو کے تو سارے محفلین گواہ ہیں ہال میں سب بیٹھے ہوئے تھے.
  4. اے خان

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو منصب دو ہزاری مبارک

    ہاں یاد آیا! کچھ غمناک حیرت ہوئی لیکن پھر سوچا کہ ہر کسی کی اپنی سوچ ہوتی ہے. ویسے مجھے عمران خان اس وجہ سے نہیں پسند کہ وہ جو بولتے ہیں کرتے نہیں. اکثر سیاستدان ایسے ہوتے ہیں لیکن پھر عمران خان اور ان میں فرق کیا ؟
  5. اے خان

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو منصب دو ہزاری مبارک

    بزرگی بہ عقل نہ بہ سال شیخ سعدی رح نے آپ جیسوں کو دیکھ کر ہی کہا ہوگا
  6. اے خان

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو منصب دو ہزاری مبارک

    بہت بہت مبارک ہو دو ہزاری منصب مریم افتخار صاحبہ:):) آپ کا انٹرویو پڑھ پڑھ کر انگشت بدنداں و حیراں ہوتے رہے کہ کتنی ذہین و فطین ہیں آپ ماشاءاللہ. کتنی خوبصورتی سے جوابات دئیے آپ نے :applause:
  7. اے خان

    تیرہویں سالگرہ جشن اردو محفل کے موقع پر منتخب ٹاپ ٹین محفلین

    عدنان بھیا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا..اس گلشن میں بہار آپ کی وجہ سے ہے. میں تو خود غرض ہوں جب گلشن میں بہار ہوتی ہے تو آجاتا ہو خوشبو سونگھ کے چلا جاتا ہوں. لیکن آپ ہر موسم میں یہاں آتے ہیں. اس محفل کی رونق آپ کے دم سے ہے آپ ہے محفل کی جان. اللہ آپ کو خوش رکھے ہمیشہ سلامت رکھے...
  8. اے خان

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    میری آنکھوں میں کچھ چلا گیا تھا.
  9. اے خان

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    میں خاتون تو نہیں لیکن یہ کتابیں بہت پسند ہے مجھے پیر کامل تو کئی دنوں تک میرے حواس پر چھائی رہی. اٹھتے بیٹھتے ایک ہی لفظ منہ سے نکلتا امامہ امامہ امامہ
  10. اے خان

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    میری آنکھیں نم ہورہی ہیں.
  11. اے خان

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    مچھروں کے حقوق نامی تنظیم بنانی پڑے گی. آخر مچھر بھی تو مچھر ہوتے ہیں.
  12. اے خان

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    وہ آپ کا کلاس فیلو تھا یا تھی؟
  13. اے خان

    عمران خان نے بشری ٰ مانیکا سے شادی کی تصدیق کر دی

    آپ کو پتہ ہے کہ وہ پنکی پیرنی کے نام سے بھی مشہور ہے.
  14. اے خان

    عمران خان نے بشری ٰ مانیکا سے شادی کی تصدیق کر دی

    بشری کے سابق خاوند خاورفرید مانیکا کسٹمز آفیسرہیں اوران کے والد غلام فرید مانیکا وفاقی وزیر رہے ہیں، بشری کے دو بیٹوں ابراہیم مانیکا اور موسیٰ مانیکا نے 2013 میں ایچ ای سن کالج لاہورسے گریجویشن مکمل کی اور اب بیرون ملک تعلیم حاصل کررہے ہیں، تین بیٹیوں میں سب سے بڑی بیٹی مہرو مانیکا رکن صوبائی...
  15. اے خان

    عمران خان نے بشری ٰ مانیکا سے شادی کی تصدیق کر دی

    عمران خان کی پہلی بار2015 میں این اے 154 (لودھراں) کے ضمنی انتخاب سے قبل بشریٰ مانیکا سے ملاقات ہوئی تھی۔ ان کی تیسری ممکنہ بیوی بشری مانیکا پانچ بچوں کی ماں ہیں، بشری مانیکا نے حال ہی میں اپنے سابق شوہرخاورفرید مانیکا سے خلع لی ہے، بشری مانیکا کی عمر50 سال کے لگ بھگ ہے اورتعلق پاکپتن کے...
  16. اے خان

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    یہ کسی شخصیت کا نام ہے کیا ؟ :)
  17. اے خان

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    واه میرا جڑواں بھائی بھی بچپن ایسا ہی تھا. بچپن میں بہت شرارتی تھا. اب تو پتہ نہیں کیا روگ پالا ہے. بالکل خاموش ہوگیا ہے.
  18. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    پانچ تو بج چکے ہیں. محمد خرم یاسین صاحب وقت کی پابندی کریں ایسا نہیں چلے گا. چیف جسٹس
  19. اے خان

    سیاسی منظر نامہ

    عمران خان کی سابق (ن) لیگی رہنما چوہدری عبدالغفورکو پارٹی میں شمولیت کی دعوت
Top