نتائج تلاش

  1. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں کرتے ترتیب کا خیال وعلیکم السلام
  2. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا آپ گلاس میں فالودہ کھاتے یا کنںڈول میں
  3. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عظیم بھائی آپ کو بھی مبارک ہو
  4. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہور آفتاب سے چند ساعت پہلے یعنی سحری کے وقت چائے پیتے وقت ثمرین کو یاد رکھیں
  5. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    سب گڈ مڈ ہے. سمجھ نہیں آرہا انٹرویو یہاں ہورہا ہے کہ وہاں یہاں بھی سوالات وہاں بھی سوالات :arrogant:
  6. اے خان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    صحیح پکڑے ہیں :p
  7. اے خان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مجھے پکوڑے نہیں پسند :pآئی ہیٹ پکوڑے
  8. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    ہمارے سیاست دان تو وزارت عظمیٰ اور اعلی کو تو بیوی سے بڑھ کر یعنی معشوقہ سمجھتے ہیں. اور اس معشوقہ کے لیے سیاستدان کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں.
  9. اے خان

    تعارف احسان الٰہی احسان

    خوش آمدید محترم احسان الٰہی احسان صاحب
  10. اے خان

    تعارف احسان الٰہی احسان

    محفل میں خوش آمدید محترم احسان الٰہی احسان صاحب
  11. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    آپ کا انٹرویو ہونا ہے شادی نہیں :p
  12. اے خان

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک سال سے پسند کی شادی کے لئے جو وظیفہ پڑھ رہا تھا، آج کسی نے بتایا کہ وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے
  13. اے خان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    منظور آفریدی بضد ھے کہ مجھے اپنے پیسے واپس کریں یا وزیر اعلی بنادیں ابھی تک فیصلہ نہیں ھو فواد چوہدری
  14. اے خان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پشاور کے باسیوں اگر مون سون کی ایک تیز بارش ہوئی تو BRT رووٹ میں اپ کو 360 ڈیموں کا پانی اکھٹا ملے گا پھر لاہور سے بجلی کی شکایت نہ کرنا.. پرویز خٹک کا نیند میں خطاب
  15. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    تخیل ہے لیکن لوگوں نے اصطبل بنادیا :p
  16. اے خان

    محفلین کے انٹرویو

    اچھااااااا پھر تو تخیل کا ایک گھوڑا صحیح سمت دوڑا
  17. اے خان

    اللہ تعالیٰ شفا عطا فرمائے. آمین.

    اللہ تعالیٰ شفا عطا فرمائے. آمین.
  18. اے خان

    خوش آمدید محترم

    خوش آمدید محترم
Top