نتائج تلاش

  1. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری بھنڈیاں بمع نان چائے پراٹھا اندہ
  2. اے خان

    روک لو گر غلط چلے کوئی .. بخش دو گر خطا کرے کوئی

    روک لو گر غلط چلے کوئی .. بخش دو گر خطا کرے کوئی
  3. اے خان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    چائے ٹھنڈی کرنے کے لیے بھی پرچ استعمال ہوتا ہے. لیکن پرچ کے ساتھ پیالی پیش کرنا مہمان کو عزت دینا بھی ہوتا ہے.
  4. اے خان

    میاں بیوی محفلین

    سوچنے سے کیا ہوتا ہے .
  5. اے خان

    میاں بیوی محفلین

    پسندیدہ
  6. اے خان

    میاں بیوی محفلین

    پہلے ایک شادی ہوجائے پھر سوچتے ہیں
  7. اے خان

    میاں بیوی محفلین

    گھر والوں کی بات سر آنکھوں پر
  8. اے خان

    میاں بیوی محفلین

    میرا بھی یہی خیال ہے.
  9. اے خان

    میاں بیوی محفلین

    آپ کی دو بھابھیاں ہیں ایک وہ جو مجھے پسند ہے شاید گھر والوں کو پسند نہ ہو. اور ایک وہ جو گھر والوں کو پسند ہے مجھے بس تھوڑی تھوڑی پسند ہے.
  10. اے خان

    میاں بیوی محفلین

    میرا ارداہ ہے کہ شادی کے بعد اپنی بیوی کو محفل کا پتہ بتاؤں گا اور کہوں گا کہ جان من دیکھ لو تیرے ہجر میں ہم پر کیا گزری ہے
  11. اے خان

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    بہت خوب جناب :applause: بہت خوبصورت تصاویر ہیں.
  12. اے خان

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    شاید نہیں... میں نے ناول میں یہ نام نہیں دیکھے.
  13. اے خان

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    میں بھی آپ کی غرض کو اپنی غرض بناتا ہوں.
  14. اے خان

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    یہ کیسا نام ہے ؟ اچھا ہے اچھا ہے. یعنی نزاکت مثل قیامت ہے
  15. اے خان

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    اچھااااااا اور اس معلومات کا کیا کرنا ہے. ایک انگلش فلم کا ڈائیلاگ یاد آیا.. بچے یہ جنگ دولت کی نہیں انفارمیشن کی جنگ ہے بچے.
  16. اے خان

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    یہ بھی ڈرامہ ہے کیا ؟ چوہدری کو ہٹادیں تو نزاکت اچھا لفظ ہے حسین لگتا ہے
  17. اے خان

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    آپ سی آئی ڈی دیکھتے ہیں
  18. اے خان

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    فردوس بریں میں یہ کردار تو نہیں دیکھے ہیں
  19. اے خان

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    سوال جانی واکر اللہ بخش ابو شامل
Top