نتائج تلاش

  1. اے خان

    جانا گلگت کو ہمارا

    اس وقت وہاں کا موسم کیسا ہوگا؟
  2. اے خان

    مبارکباد فرقان صاحب کے چار ہزار مراسلے

    آپ کو بہت مبارک ہو فرقان احمد بھائی :):)
  3. اے خان

    کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا ... مرزا غالب

    کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا ... مرزا غالب
  4. اے خان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج بہت بھوک لگی تھی اتنا کھایا ہے کہ ابھی اٹھا نہیں جاتا .افطاری میں چاول. آلو پکوڑے خربوزہ گڑ کا شربت کھانے میں دال. بھنڈی
  5. اے خان

    وادیٔ نیلم کی سیر

    بہت خوب سیر کروائی آپ نے یاز بھائی
  6. اے خان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    اچھااااااا تو روح افزا کا کمال ہے کہ عدنان بھائی باکمال ہے
  7. اے خان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    اس درد دل کی سفارش اب کردے کوئی یہاں ہوجائے ایسے وہ بارش جو بھیگادے پوری طرح
  8. اے خان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
  9. اے خان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ہمارے ہاں گاؤں کئی بار بارات آئی ہے. بارات میں پانی دینا یہ تو ہم نے کئی بار کیا ہے لیکن افسوس ابھی تک کنوارے ہیں خیر نئی نویلی پرائی دلہن کو خوب آنکھ بھر کر دیکھ کر دلہے کو دل میں خوب لتاڑتے ہیں
  10. اے خان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    مکه مدینہ تو نظر نہیں آیا. لیکن اپنی ناک کئی بار اس چکر میں زخمی کی ہے زیادہ رگڑنے سے ناک کی جلد اتر جاتی تھی. اور کئی دنوں تک نشان رہتا
  11. اے خان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    خاندان میں جب بچے کی پیدائش ہوتی تو گھر والے کہتے کہ ندی سے اٹھا کر لائے ہیں. میں بھی کئی بار اس غرض سے ندی گیا کہ کوئی بچہ اٹھا کر لاؤں لیکن بے سود
  12. اے خان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    بچپن میں ہمیں اکیلے سونے میں ڈر لگتا تھا. تو گھر والے تکیے کے نیچے چھری رکھ دیتے تھے کہ جنات آپ کے قریب بھی نہیں آئیں گے.
Top