عارف جی کی تعریف نامکمل رہ گئی تھی ، میں نے وعدہ کیا تھا ان کے 10 ہزاروی ہونے پہ کہ ان کی تعریف کروں گی تو جناب
عارف جی مین ایک جو ایک عادت پائی جاتی ھے یا ان کی سب سے بڑی خوبی ھے تو وہ یہ کہ وہ بہت ٹھنڈے دل ودماغ کے انسان ھیں اور ان کی قوت برداشت حیرت انگیز طور پہ حد سے زیادہ ھے اور یہ بہت...