نتائج تلاش

  1. خوشی

    اداس کر دینے والی تصاویر !

    اس شئیرنگ کا بے حد شکریہ ، سمجھ نہیں آتی اس پہ کیا تبصرہ کروں ، مجھے ویسے ایک چیز کی سمجھ نہیں آئی کبھی تصویر کھینچنے والا کیا کسی کی جان نہیں بچا سکتا اس لمحے
  2. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    شاگرد استاد ہمیشہ طوطے کی بات کرتے ھیں ط سے اور بھی بہت کچھ بنتا ھے
  3. خوشی

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    مجھ سے تو یہ سوال نہیں کیے تھے اووووووووووووووووووووووووووو شکر ھے خدا کاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
  4. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    یہ ڈرائیور ڈیوٹی کیا بلا ھے
  5. خوشی

    گپ شپ کارنر

    حلوہ نہیں بنا سکی تھی ورنہ ضرور لاتی ساتھ ،صبح بناؤں گی
  6. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    سلیقے سے پیش کرنا چاھہیے چاھے بنایا کچھ بھی ہو
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    وعلیکم السلام
  9. خوشی

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    ان کو کھانے نسے فرصت ملے تو کوئی دوسرا کام کریں
  10. خوشی

    اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

    میں کیسے ووٹ کاسٹ کروں وہ تاریخ پیدائش پوچھتے ھیں:noxxx:
  11. خوشی

    ڈائری ٫ ٫ ٫

    بھائی ہو کے تڑی لگاتے ھیں کچھ خدا کا خوف کریں
  12. خوشی

    بےکار بوتلوں سے گھر کی تعمیر میں مدد !

    بہت خوب ، بہت عمدہ زبردست ، واقعی آپ نے ایک اچھی شئیرنگ کی ھے
  13. خوشی

    جہلم

    صرف پیپررررررررررررررررررر
  14. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں سوچ رہی ہوں اس دھاگے کی 100 صفحے ہونے سے پہلا نیا دھاگہ بنا دوں ورنہ مجھے موقع نہیں ملے گا صبح تک
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    آداب خوشی کا،کوئی ھے
  16. خوشی

    فرحت سے ملاقات

    اتنے لوگوں سے مل لیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا مگر میرے بعدددددددددددددددددددددددددددددددددد
  17. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    دوسروں کی بیویوں سے:)
  18. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    ہارون بھائی مس کال کرنے سے پہلے کال کرکے بتاتے ھیں مس کال کرنے لگا ہوں اٹھانا نہ میرا بیلنس چلا جائے گا:noxxx:
  19. خوشی

    مبارکباد عارف کریم arifkarim صاحب کو دس ہزار پیغامات کے لیئے بہت بہت مبارک

    میری طرف سے بھی عارف کریم کو دس ہزاروی ہونے پہ دلی مبارک باد:good::zabardast1::great::congrats::congrats::congrats::congrats::congrats: اس موقع پہ عارف جی کی تعریف کرنا چاہوں گی ،، او اس کے لیے تو ایک دھاگہ ھے وہاں جا کے لکھتی ہوں
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    یہ تو آپ ہی بہتر جانتے ھیں
Top