نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجب نہیں کہ کچھ مطلب نکلتا ہو، کیا نظم کے دو مصرعوں کا بھی آپس بھی ربط ہونا ضروری نہیں؟
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹمبکٹو نہ چلی گئی ہو اپنے سسرال!
  3. ع

    برائے اصلاح : ترے کلام میں اشرف اگر نیا پن ہے

    سوال تو یوں بھی پیدا ہو رہا ہے، "فیوچر ترا" کے ساتھ بھی کہ اور کس کس کا فیوچر روشن ہے "فیوچر بھی تیرا" ہی ٹھیک رہے گا، میرا نہیں خیال کہ کوئی سوال پیدا ہو رہا ہے! "تو اس کا ریزن ہے" کے بارے میں کیا خیال ہے؟ بولنے میں تو یہی آتا ہے کہ اس کا ایک ریزن/وجہ ہے، مگر یہاں میرا خیال ہے کہ مطلب ادا ہو...
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چند دنوں بلکہ ہفتوں بعد ورلڈ کپ بھی شروع ہونے والا ہے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدق دل سے کہوں تو گانوں وغیرہ میں (زیادہ تر) ان باتوں کا خیال نہیں رکھا جاتا۔ یعنی کسی بول کے دونوں مصرعے الگ الگ مطلب لیے ہوئے ہوتے ہیں، جن کا آپس میں کوئی ربط نہیں ہوتا! اسی لیے اوپر جو گانے کا بول/شعر ہے اس کا مطلب نکالنا اور "چھلنا" کا معنی اخذ کرنا میرے خیال میں بیکار ہے۔
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو آپ کی بھائی عاطف! کیا یہ دونوں طرح مستعمل نہیں ہے؟
  7. ع

    برائے اصلاح : ترے کلام میں اشرف اگر نیا پن ہے

    مجھے تو قابل قبول لگ رہے ہیں یہ الفاظ! زیادہ تر انگلش کے لفظ قافیہ میں آئے ہیں تو وہ ایک لطف پیدا کر رہے ہیں البتہ ایک دو باتیں کہنا چاہوں گا دوسرے میں الفاظ کی نشست بدلنے سے روانی بہتر ہوتی ہے مثلاً فیوچر بھی تیرا... پہلے میں بہتر روانی کے لیے اسے بھلانا مرے بس کی بات تھی ہی نہیں دوسرے میں...
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبان و بیان سے قطع نظر۔ گانا اچھا ہے اور گایا بھی خوب گیا ہے، "ذرا سامنے تو آؤ چھلیے"
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈکار بھی آتا ہے کبھی چائے پی کر؟
  10. ع

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    اوہ، یہ لڑیاں اوپر نظر آئیں تو کب شروع کی گئی تھیں اس طرف دھیان ہی نہیں گیا! بھائی سید عاطف علی کو بھی دیر بعد مبارکباد دی ہے شاید
  11. ع

    مبارکباد @سید عاطف علی بیس ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو سید عاطف علی بھائی آپ کو ماشاء اللہ ہماری آپا تو آپ سے نمبر لے گئیں! آپ بھی میری طرح بہت سست رفتار ہیں مراسلوں میں۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھیں!
  12. ع

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    ماشاء اللہ سیما علی آپا بہت بہت مبارک ہو آپ کو
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چودھویں جماعت میں تو نہیں۔ شاید دسویں میں یہ وہ پہلا شعر ہو گا جو مجھے پسند بھی تھا اور یاد بھی!
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھروں میں بھی استعمال ہوتی ہوں گی یہ مشینیں؟ "ٹیموٹی" (اگر میں درست سمجھا ہوں کہ یہ کسی مشین کا نام ہے!)
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے کیا ہوا، اس کھیل کو بچا نہ سکے یہ ایک مصرع ہو گیا ہے اس خیال سے کہ یہاں بھی شاعری چل رہی ہے۔ اب کوئی اللہ کا بندہ دوسرا مصرع کہے تو شعر مکمل ہو جائے!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹکر ہو گئی تھی شکیل احمد خان23 اور بھائی محمد عبدالرؤوف کے مراسلوں میں، پ کو بھگتاتے ہوئے، اور میں ٹ کو بھگتانے کے لیے اس ٹکر کر ذکر کر رہا ہوں!
  17. ع

    حرفِ گم

    بہت خوب ماشاء اللہ
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف سے بھی سب کو السلام علیکم اور جمعہ مبارک!
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو اب مرغی کی ایک ٹانگ پر لڑنے والوں سے پوچھنا پڑے گا کہ وہ مرغی کی دونوں ٹانگوں پر کیوں نہیں لڑتے
  20. ع

    ہوتا ہے گماں مجھ کو کہ اُردو ہے کہ تم ہو

    پھولوں میں یہ مہکی ہوئی خوشبو ہے کہ تم ہو مجھ پر کوئی چھایا ہوا جادُو ہے کہ تم ہو ••• پھولوں میں سے/پھولوں سے یہ آتی، بہتر ہوں گے، 'مہکی ہوئی خوشبو' آپ خود غور کریں کہ کیسا لگتا ہے الفاظ ادا ہوں کبھی لب سے جو تمہارے ہوتا ہے گماں مجھ کو کہ اُردو ہے کہ تم ہو ••••• 'کہ یہ اردو' کا محل معلوم ہوتا...
Top