نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کل تک بتا دیں گی گُلِ یاسمیں ؟
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب ہی ہے وہ وقت، واقعی! ہمارے ممالک (ترقی پذیر) میں تو شاید دور کی بات ہے! اکثر کہا جاتا ہے نا، کہ پچاس سال پیچھے ہیں یوروپ وغیرہ سے یا سو سال
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ثمرین چھٹیوں پر گئی ہوئی ہے جو چائے کا کہنا پڑ رہا ہے ہمیں
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ریل پٹری سے اتری ہوئی لگتی ہے، یعنی لڑی کی ترتیب بگڑی ہوئی معلوم ہوتی ہے۔
  5. ع

    نگاہوں سے میری نگاہیں ملاؤ

    تمنا کون سی ہے اس کی وضاحت ضروری معلوم ہوتی ہے۔ اگر دوسرا مصرع ہی تمنا ہے تو کہیں 'یہ' 'کہ' ایڈجسٹ کرنا پڑے گا مصرع میں
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدمے میں ہوں گے بچے تو؟
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زہے نصیب کہ آج پھر وجی کے سلام کا جواب دینا نصیب ہوا، وعلیکم السلام!
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں زیادہ ہی آسانی تو نہیں کر دی گئی اس کھیل میں؟ اگلا حرف لکھنے سے میرا خیال ہے کہ وہ مزا باقی نہیں رہتا جو لکھنے والے کو خود سوچنا ہوتا ہے کہ اگلا/پچھلا حرف کیا آ رہا ہے! اور جو لڑی کی ترتیب بگڑنے میں لطف ہے وہ بھی نہیں رہے گا اس طرح!
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خشک میوہ جات بھی ہیں ماشاء اللہ
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فالودہ کی دوکانوں پر رش کیا کراچی میں بھی ہے؟
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا آپ کو سلامت رکھے، جی ضرور کیوں نہیں، ان شاء اللہ!
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راستہ دے دیں پلیز میرے مراسلے نے گزرنا ہے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا میں بھی آپا کا ہاتھ بٹا دوں الٹی گنگا کو بہانے میں!
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم ہے وہ ذات جو اپنے بندوں کی خطاؤں کو معاف فرماتی ہے، اور ہمیشہ اپنی رحمت کے دروازے کھلے رکھتی ہے
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ پہلے محمد شکیل خورشید بھائی کے سلام کا جواب دے دیا جائے۔ وعلیکم السلام۔ ماشاء اللہ یہ سلام بھی ان شاء اللہ جلد ہی پہنچ جائے گا شکیل بھائی تک کہ ایک ہی شہر کے رہائشی ہیں دونوں، سلام کہنے والا اور جواب دینے والا!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھا تو شاید پہلے بھی ہے، بھائی محمد احمد کو الف بے کی لڑیوں میں۔ مگر آج دیکھ کر بھی خوشی ہوئی۔
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزرتی رہتی ہے ماشاء اللہ ذمہ داریوں کے ساتھ ہی زندگی، ایک ذمہ داری ختم ہوتی ہے تو کوئی دوسری پڑ جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سلامتی رکھیں اور ایمان کی قوت سے نوازے رکھیں۔ ہم سب کو، آمین۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو ماشاء اللہ اس لڑی کی ساری ذمہ داری بھائی شکیل احمد خان23 نے اکیلے ہی اپنے کندھوں پر اٹھائی ہوئی تھی! میں اور وجی بھی کچھ حصہ شامل کر دیتے ہیں اس لڑی کو آگے بڑھانے میں!
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا صبر تو کیجیے، دیکھنا ابھی رونق لگ جاتی ہے یہاں ماشاء اللہ!
Top