1980 کی دہائی میں نیشنل جیوگرافک کے پروگرام آتے تھے کبھی کبھار، اس میں ایک بانسری کی آواز آتی تھی عموماً پروگرام کےا ختتام کے چند منٹ میں، وہ ابھی تک نہیں تلاش کر پایا
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ جن ممالک پر حملہ کیا گیا ہے، ان کے پاس روسی ساختہ اسلحہ تھا اور اب شام کو چھوڑ کر، ہر ملک امریکی اسلحے کا خریدار بنا ہوا ہے۔ یاد رہے کہ امریکہ پوری دنیا کے مقابلے پر زیادہ اسلحہ برآمد کرتا ہے