نتائج تلاش

  1. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    حفیظ کے دو چوکوں کے ساتھ رن ریٹ 6 سے اوپر۔ اننگ کے 5 اوور باقی۔
  2. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    کیا مصباح آج 50 کر کے کپتان کی سال میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ بنانے کے چانسز کو زندہ رکھ پائیں گے؟
  3. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    آخری 11 اوورز۔ کیا پاکستان 300+ اسکور کر پائے گا۔۔۔
  4. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    اگر صہیب حاضر دماغی کا ثبوت دیتے تو اسکور اچھا ہو سکتا تھا۔ لیکن اب بھی امید ہے۔ کیونکہ لالہ نے ابھی آنا ہے۔
  5. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    صہیب مقصود آؤٹ۔ ایک اوور میں 2 چھکے کافی نہیں تھے کیا۔
  6. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    بیٹنگ پاور پلے میں 5 کے رن ریٹ سے 25 رنز بنے اور ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا۔
  7. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    اگر احمد شہزاد ہوتے تو شاید ہو جاتے۔ اب مشکل لگ رہا ہے۔ اگر شاہد آفریدی چل گیا تو ہو سکتے ہیں۔
  8. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    5 اوورز کے بعد میچ کی صورتحال: پاکستان: 182 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر رن ریٹ: 5.2
  9. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    دوسری طرف دبئی میں ٹرائی نیشن کا فائنل پاکستان انڈر 19 اور انگلینڈ انڈر 19 کے درمیان کھیلا گیا جو پاکستان نے 97 رنز سے جیت لیا۔
Top