تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا دھیان سے پیجیئے گا،بہت گرم ہے،منہ نہیں جلا لینا
ام عبدالوھاب
Post #23,800
دسمبر 19، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈال دیں کپ میں چائے بھی،دیکھیئے ٹھنڈی نہ ہو
ام عبدالوھاب
Post #23,799
دسمبر 19، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دیجیئے،حلوہ تو دیں پہلے پھر چائے بھی پیتے ہیں
ام عبدالوھاب
Post #23,798
دسمبر 19، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلیں کوئی بات نہیں،غلطی تو سبھی سے ہو جاتی ے
ام عبدالوھاب
Post #23,795
دسمبر 19، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جلد بازی میں اکثرمغالطے اور غلطیاں ہو جاتی ہیں
ام عبدالوھاب
Post #23,794
دسمبر 19، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑ ہمیشہ روڑے اٹکا دیتا ہے ترتیب میں
ام عبدالوھاب
Post #13,103
دسمبر 19، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زندگی کے معاملات بھی دھوپ چھاؤں کی طرح ہوتے ہیں،کبھی بادل،کبھی دھوپ
ام عبدالوھاب
Post #13,102
دسمبر 19، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژالہ باری سے اللہ بچائے رکھے،سردی کی لہر پہلے ہی کافی تیز ہے
ام عبدالوھاب
Post #13,101
دسمبر 19، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سردی بہت ہے،صبح صبح بستر سےنکل کر ناشتہ بنانا بھی بہت مشکل لگتا ہے۔
ام عبدالوھاب
Post #13,100
دسمبر 19، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شام کو مہمان آگئے،اس لئے کچھ تھکاوٹ ہو گئی تھی۔
ام عبدالوھاب
Post #13,098
دسمبر 19، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر کیجیئے سیماعلی۔خاتونِ خانہ کے کام ایسے ہی ہوتے ہیں۔ایک کرنے لگتی ہیں تو سو نکل آتے ہیں
ام عبدالوھاب
Post #13,097
دسمبر 19، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گرما گرم ناشتہ بنانے جا رہی ہون ابھی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔بریک کا وقت ہو گیا ہے۔
ام عبدالوھاب
Post #13,084
دسمبر 18، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لب پہ اتی ہے دعا بن کے تمنا میری
ام عبدالوھاب
Post #13,082
دسمبر 18، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مانگیں گے اب دعا کہ اسے بھول جائیں ہم
ام عبدالوھاب
Post #13,081
دسمبر 18، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہین منت کش تاب شنیدن داستاں میری
ام عبدالوھاب
Post #13,080
دسمبر 18، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
واہ،بہت خوب۔۔یاد دہانی کا شکریہ
ام عبدالوھاب
Post #13,078
دسمبر 18، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہ اللہ کا ہی کرم ہے کہ سب اجنبی بھی ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہین۔فیس بک پر بھی ایڈ ہو سکتے ہین ہم
ام عبدالوھاب
Post #13,076
دسمبر 18، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ان شاءاللہ آپکو کبھی شکائت کا موقع نہیں ملے گا
ام عبدالوھاب
Post #13,074
دسمبر 18، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
آپ آپی ہیں،قابل احترام ہیں۔۔۔۔۔۔۔ہمیشہ خوش رہیں
ام عبدالوھاب
Post #13,072
دسمبر 18، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
برفی لائی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔بہت پیار سے
ام عبدالوھاب
Post #13,071
دسمبر 18، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top