نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ش شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئیے ( میر تقی میر)
  2. ام عبدالوھاب

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    سخت طوفاں میں بھی جھک جاتے ہیں کچھ پودے اکثر کہیں ٹہنی کوئی سہہ نہ سکی کسی ورد کا بوجھ
  3. ام عبدالوھاب

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں ساغر صدیقی
  4. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مومنوں کی تو بات ہی یہ ہوتی ہے کہ جب انھیں اللہ اور اس کے رسول کی طرف بلایا جائے تاکہ وہ ان کے درمیان فیصلہ کرے تو وہ کہتے ہیں کہ ''ہم نے سن لیا اور اطاعت کی'' ایسے ہی لوگ فلاح پانے والے ہیں۔ [النور: 51]
  5. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہین ہے کوئی معبود سوائے اللہ کے اور محمد ﷺ اسکے آخری رسول ہیں
  6. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  7. ام عبدالوھاب

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  8. ام عبدالوھاب

    احکامات الہیہ کی تعمیل میں جسقدر کمی ہوگی اسی قدر دل کمزور، اور زندگی بے برکت ہوگی۔

    احکامات الہیہ کی تعمیل میں جسقدر کمی ہوگی اسی قدر دل کمزور، اور زندگی بے برکت ہوگی۔
  9. ام عبدالوھاب

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ر راه تکتے هوئے جب تھک گئی آنکھیں میری پھر تجھے ڈهونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے
  10. ام عبدالوھاب

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    د دریا دلی دکھا رہا تھا اپنی مجھے وہ خوب قطرہ وفا کا مانگا تو صحرا سا ہو گیا ام عبد الوھاب
  11. ام عبدالوھاب

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    خ خاکِ درِ رسول(ص) کی خوشبو ہے سانس میں وہ شہرِ سبز دور ہے پر نین میں رہے آزاد حسین آزاد
  12. ام عبدالوھاب

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ح حیات لے کے چلو، کائینات لے کے چلو چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو مخدوم محی الدین
  13. ام عبدالوھاب

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    چ چہرے بدل بدل کر مجھے مل رہے لوگ اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ
  14. ام عبدالوھاب

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ج جگر ہو جائیگا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا
  15. ام عبدالوھاب

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ث ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا جب اس نے وعدہ کیا ہم نے اعتبار کیا جوش ملیح آبادی
  16. ام عبدالوھاب

    وہ ایک شخص دو عالم کی سروری والا

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔بہت خوبصورت کلام۔۔۔۔۔اللہ پاک آپکو اجر عظیم عطا فرمائیں
  17. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں مہارت تو کیا ہوا۔۔۔۔۔۔کام کرنے سے ہی مہارت آتی ہے
  18. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمی رخصت ہو گئی،اب صبح اٹھ کر کھڑکیاں نہیں کھولنی پڑیں گی
  19. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کرنیں سورج کی کمرے میں آرہی ہیں،پیام صبح لیکر
Top