نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    چاند تکتا رہے گا صدیوں تک ،،،،،،،،،، اٹھ جائیں گے اس جہاں سے تنہا،،،،،،،،،،

    چاند تکتا رہے گا صدیوں تک ،،،،،،،،،، اٹھ جائیں گے اس جہاں سے تنہا،،،،،،،،،،
  2. عبد الرحمٰن

    ﺍﻭﺗﮭﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﻣﻘﺪﺭﺍﮞ ﺩﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﮬﻦ ﺩﻭﻟﺖ ﺩﺍ ﮐﮭﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ ... ﮐﺌﯽ ﺩﻭﻟﺘﺎﮞ ﻭﺍﻟﮯ ﺭﮦ ﺟﺎﻧﺪﮮ ﺗﮯ ﻣﺴﮑﯿﻦ ﻧﻈﺎﺭﮮ...

    ﺍﻭﺗﮭﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﻣﻘﺪﺭﺍﮞ ﺩﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﮬﻦ ﺩﻭﻟﺖ ﺩﺍ ﮐﮭﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ ... ﮐﺌﯽ ﺩﻭﻟﺘﺎﮞ ﻭﺍﻟﮯ ﺭﮦ ﺟﺎﻧﺪﮮ ﺗﮯ ﻣﺴﮑﯿﻦ ﻧﻈﺎﺭﮮ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺪﮮ ... صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  3. عبد الرحمٰن

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ۔

    میچ دیکھنے سےاچھا ہے بندہ نیند پوری کرے پتہ ہی ہے کیا رزلٹ آنا ہے
  4. عبد الرحمٰن

    جب الله کو اپنے بندے کی کوئی ادا پسند آتی هےتو اسےلمحوں میں قرب کی وه منزلیں طےکروا دی جاتی هیں...

    جب الله کو اپنے بندے کی کوئی ادا پسند آتی هےتو اسےلمحوں میں قرب کی وه منزلیں طےکروا دی جاتی هیں جو بڑے بڑے عابدوں کیلئے باعث رشک بن جاتی هیں
  5. عبد الرحمٰن

    فضا کو لگ گئی ہے شائد تیرے انے کی خبر ۔۔۔۔ ہمارے شہر میں اُترا ہے کمال کا موسم۔۔۔

    فضا کو لگ گئی ہے شائد تیرے انے کی خبر ۔۔۔۔ ہمارے شہر میں اُترا ہے کمال کا موسم۔۔۔
  6. عبد الرحمٰن

    فنا بھی ساتھ لائی ہوں

    سمجھنا اور ہونا میں بھی فرق معلوم ہو گا آپ کو۔۔ ویسے جو دوسروں کو سمجھنا چاہتا ہے خود سمجھ کے قابل نہیں رہتا
  7. عبد الرحمٰن

    دیکھ کر ہونٹوں پہ میرے مسکراہٹ کی لکیر۔۔ وہ سمجھتےہیں کہ اسلمؔ میں کبھی رویانہیں (اسلم آزاد)

    دیکھ کر ہونٹوں پہ میرے مسکراہٹ کی لکیر۔۔ وہ سمجھتےہیں کہ اسلمؔ میں کبھی رویانہیں (اسلم آزاد)
  8. عبد الرحمٰن

    شام بھی ہو گئی دھندلا گئیں آنکھیں بھی مری۔۔۔۔ بھولنے والے میں کب تک ترا رستا دیکھوں (پروین شاکر)

    شام بھی ہو گئی دھندلا گئیں آنکھیں بھی مری۔۔۔۔ بھولنے والے میں کب تک ترا رستا دیکھوں (پروین شاکر)
  9. عبد الرحمٰن

    غزل ۔ اب کس سے کہیں کہ کیا ہوا تھا ۔ محمد احمدؔ

    ہمیں تاثرات دیکھنے ہیں جواس وقت چہرے پر نمایاں ہوئے تھے
  10. عبد الرحمٰن

    جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو۔۔۔۔۔ یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں ،یہاں اہل ظرف کا کام...

    جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو۔۔۔۔۔ یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں ،یہاں اہل ظرف کا کام ہے (جگر مراد آبادی )
  11. عبد الرحمٰن

    غزل ۔ اب کس سے کہیں کہ کیا ہوا تھا ۔ محمد احمدؔ

    اس کیفیت کی تصویر ہمیں بھیج سکتے ہیں کیا
  12. عبد الرحمٰن

    فنا بھی ساتھ لائی ہوں

    جب پہلے ہی نیت دھوکہ کی ہے تو وفا کی بات کیوں ؟؟؟ پاکستانی عوام سمجھا ہے
  13. عبد الرحمٰن

    جب آدمی اندر بسے صحرا میں بھٹک رہا ہو تو شہروں کے ہجوم بھی اسکی تنہائی دور نہیں کر سکتے

    جب آدمی اندر بسے صحرا میں بھٹک رہا ہو تو شہروں کے ہجوم بھی اسکی تنہائی دور نہیں کر سکتے
  14. عبد الرحمٰن

    تلاش گمشدہ

    خودغرضی اور خواہش ۔۔۔۔ماں بیٹی کا رشتہ خوب جواب پسند آیا
  15. عبد الرحمٰن

    میں نے پوچھا بابا جی حسد کیا ہے ؟۔۔۔ کہنے لگے رب کی تقسیم سے اختلاف رکھنا..!!

    میں نے پوچھا بابا جی حسد کیا ہے ؟۔۔۔ کہنے لگے رب کی تقسیم سے اختلاف رکھنا..!!
  16. عبد الرحمٰن

    تلاش گمشدہ

    تلاش گمشدہ *********** خلوص گم ہو گیا ہے خودغرضی کے ساتھ ان بن ہونے پر ناراض ہو کر چلا گیا ہے اس کا چھوٹا بھائی اتحاد اور بہن حب الوطنی سخت پریشان ہیں ان کی عدم موجودگی میں اس کے دشمن چت پسندوں نے تعصب اور ہوس کے ساتھ مل کر تباہی مچا رکھی ہے.اس کی جڑواں بہن شرافت کا انتقال ہو گیا ہے. شرافت کے غم...
  17. عبد الرحمٰن

    پسندیدہ نعت

    حسیناں جمیلاں دا منه موڑ دتا محمد بنا کے رب قلم توڑ دتا______ <3 <3 اَللَّہُمّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَ مَوْلَانَامُحَمَّدٍ مَّعْدِنِ الْجُوْدِوَالْکَرَم وَآلہِ وَبَارِکْ وَسَلِّم
  18. عبد الرحمٰن

    ہیں ازل ہی سے بے نیاز الم ، راز داران جلوۂ معبود۔۔۔ واقف وحدت احد ہو کر ، مل گئی ان کو منزل...

    ہیں ازل ہی سے بے نیاز الم ، راز داران جلوۂ معبود۔۔۔ واقف وحدت احد ہو کر ، مل گئی ان کو منزل مقصود ۔۔۔ کلام شاہ عبدالطیف بھٹائی رحمتہ علیہ
  19. عبد الرحمٰن

    فیصلے مشکل ہوتے ہیں پر کرنے پڑتے ہیں ۔۔۔ اپنے آپ کو ایک دفعہ توڑ کو جوڑ لیں بس پھر ہر پل مرنا...

    فیصلے مشکل ہوتے ہیں پر کرنے پڑتے ہیں ۔۔۔ اپنے آپ کو ایک دفعہ توڑ کو جوڑ لیں بس پھر ہر پل مرنا نہیں پڑے گا ۔۔۔ سکون سا اندر بس جائے گا ۔۔۔
  20. عبد الرحمٰن

    زمانہ نور ہے اک آجانے سے تیرے

    مُحترم قارئین السلام علیکم یوں تو اللہ عزوجل کے ہم پر کروڑہا احسانات ہیں لیکن اللہ کی کریمی دیکھیئے کہ اُس پاک پروردیگار نے ہم پر اپنے احسانات جتائے نہیں اگرچہ کہ اُن احسانات کا شُکر بجا لانا ہم پر واجب ہے لیکن ایک احسان تمام مسلمانوں پر ایسا بھی ہے کہ جسکی اہمیت کو اُجاگر کرنے کیلئے اللہ کریم...
Top