نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    فرمانِ الہٰی: اور جو شخص بھی کوئی غلطی یا گناہ کر کے دوسرے بے گناہ کے سر ڈال دیتا ھے تو وہ بہت...

    فرمانِ الہٰی: اور جو شخص بھی کوئی غلطی یا گناہ کر کے دوسرے بے گناہ کے سر ڈال دیتا ھے تو وہ بہت بڑے بہتان اور کھلے گناہ کا ذمہ دار ھوتا ھے
  2. عبد الرحمٰن

    افسوس حکومت اور ایڈمن میں کوئی فرق نہیں وہ بولنے نہیں دیتے اور یہاں لکھنے

    افسوس حکومت اور ایڈمن میں کوئی فرق نہیں وہ بولنے نہیں دیتے اور یہاں لکھنے
  3. عبد الرحمٰن

    مطلب پرست لوگوں سے محبت کا برم رکھ لیا کمال ہے

    مطلب پرست لوگوں سے محبت کا برم رکھ لیا کمال ہے
  4. عبد الرحمٰن

    ﺳﺎﺯﺷﯿﮟ ....... ﻏﯿﺒﺘﯿﮟ ....... ﭘﯿﭩﮫ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻭﺍﺭ۔۔۔۔۔۔ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﻮﻝ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ" ﮐُﻦ" ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ

    ﺳﺎﺯﺷﯿﮟ ....... ﻏﯿﺒﺘﯿﮟ ....... ﭘﯿﭩﮫ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻭﺍﺭ۔۔۔۔۔۔ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﻮﻝ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ" ﮐُﻦ" ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ
  5. عبد الرحمٰن

    اساتذہ اور والدین کی اہمیت اپنی جگہ مگر سبق وہی یاد رہتے ہیں جو لوگ سکھاتے ہیں یہ زندگی ؟؟؟

    اساتذہ اور والدین کی اہمیت اپنی جگہ مگر سبق وہی یاد رہتے ہیں جو لوگ سکھاتے ہیں یہ زندگی ؟؟؟
  6. عبد الرحمٰن

    جزاک اللہ خیر

    جزاک اللہ خیر
  7. عبد الرحمٰن

    تمہارے زرّے کے پرتَو ، ستار ھائے فلک ......تمہارے نعل کی ناقص مِثل ضیائے فلک ﷺ اعلیٰ حضرت امام...

    تمہارے زرّے کے پرتَو ، ستار ھائے فلک ......تمہارے نعل کی ناقص مِثل ضیائے فلک ﷺ اعلیٰ حضرت امام احمد رِضا بریلویؒ
  8. عبد الرحمٰن

    صبح کیا ہوئی گویا آئینہ آفتاب نے ہر آنکھ سے نیند کا خیال ہی اڑا لیا حضرت امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ

    صبح کیا ہوئی گویا آئینہ آفتاب نے ہر آنکھ سے نیند کا خیال ہی اڑا لیا حضرت امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ
  9. عبد الرحمٰن

    سمجھ دار ہونے کا سب سے بڑھا نقصان یہ بھی ہے آپ وہ بھی سمجھنے لگتے ہیں جو آپ کو نہیں سمجھنا چاہیے

    سمجھ دار ہونے کا سب سے بڑھا نقصان یہ بھی ہے آپ وہ بھی سمجھنے لگتے ہیں جو آپ کو نہیں سمجھنا چاہیے
  10. عبد الرحمٰن

    الفاظ چابیوں کی طرح ہوتےہیں جن کاصحیح استعمال کرکےلوگوں کےمنہ بند اور دل کھولےجاسکتےہیں

    الفاظ چابیوں کی طرح ہوتےہیں جن کاصحیح استعمال کرکےلوگوں کےمنہ بند اور دل کھولےجاسکتےہیں
  11. عبد الرحمٰن

    تہذیب کی مثال غریبوں کے گھر پر ہے۔۔۔۔۔۔ دوپٹہ پھٹا ہوا ہے پر ان کے سر پر ہے

    تہذیب کی مثال غریبوں کے گھر پر ہے۔۔۔۔۔۔ دوپٹہ پھٹا ہوا ہے پر ان کے سر پر ہے
  12. عبد الرحمٰن

    طنزیہ لہجہ ، منافق دل ، جھوٹے وعدے ، لفظوں کے جال اور دلوں سے کھیلنے کا فن اے ابن آدم کیا تو...

    طنزیہ لہجہ ، منافق دل ، جھوٹے وعدے ، لفظوں کے جال اور دلوں سے کھیلنے کا فن اے ابن آدم کیا تو واقعی اشرف المخلوقات ہے ؟؟
  13. عبد الرحمٰن

    جی کسی حد تک چاہیے پنجابی تو نہیں لیکن بنگالی ،پٹھان بلوچی تو جاگ گیے تھے آزادی کے ٹائم

    جی کسی حد تک چاہیے پنجابی تو نہیں لیکن بنگالی ،پٹھان بلوچی تو جاگ گیے تھے آزادی کے ٹائم
  14. عبد الرحمٰن

    زمین وآسمان میں حسین علیہ السلام سا کوئی نہیں

    زمین وآسمان میں حسین علیہ السلام سا کوئی نہیں خدا کے اس جہاں میں حسین علیہ السلام سا کوئی نہیں رضائے حق پہ کربلا میں اپنا بس کچھ لُٹا دیا وفا کے امتحان میں حسین علیہ السلام سا کوئی نہیں لکھے گا کون اس طرح شہادتوں کی داستاں کیسی کے خاندان میں حسین علیہ السلام سا کوئی نہیں کرے گا کون سامنا یزید...
  15. عبد الرحمٰن

    کہیں نہ کہیں ہر شخص یہ ثابت کرنے میں مصروف ہے ( کہ میں تم سے بہتر ہوں) ؟؟؟؟

    کہیں نہ کہیں ہر شخص یہ ثابت کرنے میں مصروف ہے ( کہ میں تم سے بہتر ہوں) ؟؟؟؟
  16. عبد الرحمٰن

    مجھے انبیاء کا حقیقی تعارف چاہیے

    مجھے انبیاء کا حقیقی تعارف چاہیے......،،،، مجھے سب واعظ صرف یہ تو بتاتے ہیں کہ حضرت یوسف ۴ بہت خوبصورت اور حسین و جمیل تھے ، مگر کوئی یہ نہیں بتاتا کہ اس یوسف۴ نے اپنے ملک کو کیا "معاشی پروگرام" دیا تھا کہ 7 سال کے قحط میں کوئی انسان بھوک سے نھیں مرنے پایا۔ سب صرف یہ تو بتاتے ہیں کہ حضرت...
  17. عبد الرحمٰن

    جب ع ش ق کا رنگ انسان میں سما جاتا ہے پھر کوئی بھی میڑ یہ دوائی دعا بھی کام نہیں کرتی

    جب ع ش ق کا رنگ انسان میں سما جاتا ہے پھر کوئی بھی میڑ یہ دوائی دعا بھی کام نہیں کرتی
  18. عبد الرحمٰن

    اہلِ محفل سے نہیں اہلِ نظر سے پوچھئے ،،،،،،،،،، کتنا روشن ہو گیا ہے جل کے پروانے کا نام (جمیل نقوی)

    اہلِ محفل سے نہیں اہلِ نظر سے پوچھئے ،،،،،،،،،، کتنا روشن ہو گیا ہے جل کے پروانے کا نام (جمیل نقوی)
  19. عبد الرحمٰن

    آدھی روٹی کا قرض

    تیل تھا کیا یہ چیک کر لیتے
Top