نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    یہ تو شیطان کے بچے ہی کو معلوم ہو گا ۔ ہم تو انسان ہیں ۔ شیطان کی anatomy کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ۔:D
  2. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اصل میں آپ بھی کراچی سے ہیں۔ تو لگا ہو سکتا ہے کہیں قریب میں ہی رہتے ہوں ۔
  3. صابرہ امین

    ٌٌLove Deal

    وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی Yeah, these days, anything is possible. :D You call it a good deal! For some, it is next to impossible. :redrose::redrose::redrose::redrose::redrose:Glad to know that somebody like you read my poem gave me frank...
  4. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بس دوچار آپ جیسے اور مل جائیں تو زندگی میں کوئی کمی نہ رہے ۔ سیما علی آپا سلامت رہیں ۔ کیا ہی سونے کا دل پایا ہے آپ نے
  5. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اس کے لیے آپ کو روفی بھیا بننا پڑے گا ۔ ۔ :D اکمل زیدی بھیا کے لیے کبھی کبھی تو کسی اجنبی کے ملنے پر بہت پرانہ کوئی سلسلہ نکلتا ہے
  6. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محمد عبدالرؤوف بھائی کا نام لیں تو یہ سب ذہن میں آتا ہے محبت مروت خلوص اور الفت سخاوت کرم بخشش و مہربانی
  7. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    پیارے استادِ محترم الف عین کے لیے بہت محبت سے ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻣﺜﺎﻝ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺭﺧﺖ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﺑﺨﺶ ﺩﮮ ﺧﻮﺩ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﮯ
  8. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    یاسر شاہ بھائی کے لیے ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے جس سے ملیے اسے خفا کیجے
  9. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اتنی ننھنی منی سی شیطان کی آنت کہاں پائی جاتی ہے بھلا؟
  10. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    افوہ بھئی بہنا، scientific approach کا مطلب دوٹوک جواب نہیں ہوتا ۔ بس کچھ کامن ڈھونڈھنے کی کوشش تھی جو مل گیا۔ بی ایڈ کہاں سے کر رہی ہیں؟ آپ کے ٹیچنگ سبجیکٹس کون کون سے ہیں؟ ٹیچنگ کبھی کی ہے؟ اگر ہاں تو کیا پڑھایا؟
  11. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی جی زیک کی وضاحت کے بعد تو صد فی صد ۔:D
  12. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بھئی جوابات میں ذرا scientific approach رہے تو بہتر ہے ورنہ ہر کوئی آپ کے جواب کو مختلف طرح سمجھے گا ۔ ہے نا مثلا اوپر کے تمام جوابات سے کچھ سمجھ نہیں آیا۔ :thinking::thinking::thinking::thinking:
  13. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بھئی ہم نے chronological age کی بات کی ہے ۔ ورنہ تو ہم بھی ابھی کم سنی میں ہیں ماشااللہ:LOL::LOL:
  14. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ویسے کم عمری کی عمر کہاں تک ہوتی ہے ۔ ہم الجھن میں ہیں۔
  15. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    محبت ایک طرف اور حقائق ایک طرف ۔ کیا کیجیے ۔ ویسے آپ نے بتایا نہیں کب سے وہاں ہیں ۔ اس کے بعد یہ بتائیے ۔ آپ کی تعلیمی قابلیت کتنی ہے ۔ (نو فلسفہ پلیز:laughing::laughing:) مستقبل کے کیا اردے ہیں ۔
  16. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہمارے لیے تو گل کا ملک دیار غیر ہی ہے ۔
  17. صابرہ امین

    فوری مدد کی ضرورت

    ٹھیک کہا آپ نے ۔ اسی طرح ابو ظہبی اور شارجہ میں بھی۔
  18. صابرہ امین

    فوری مدد کی ضرورت

    دبئی میں کافی خطرناک صورتحال ہے ۔ عربوں کو بھی اردو آتی ہے ۔
  19. صابرہ امین

    فوری مدد کی ضرورت

    جی استنبول میں بھی tourist places پر تو عام ہے ۔ ذرا باہر نکلیں تو اشاروں کی زبان یا گوگل ٹرانسلیٹر سے کام نکالنا پڑا ۔
  20. صابرہ امین

    فوری مدد کی ضرورت

    ہمیں تو ترکی میں انگریزی بولنے والے بھی مشکل سے ملے ۔ حیرت ہوئی ۔
Top