نتائج تلاش

  1. اسلم رضا غوری

    خلش ۔جدون ادیب

    خلش یہ اس وقت کی بات ہے جب میں شہر کے سب سے اچھے اسکول میں پڑھتا تھا، میرے اندر پڑھنے اور آگے بڑھنے کی بھوک تھی، اس سے قبل پانچویں جماعت تک ہمیشہ فرسٹ پوزیشن حاصل کرتا رہا، پہلی جماعت سے مجھے مانیٹر بنادیا گیا اور پانچویں جماعت میں مجھے پورے اسکول کا ہیڈ پری فیکٹ بنادیا گیا۔ مجھے نیا اسکول اور...
  2. اسلم رضا غوری

    بلاعنوان-جدون ادیبؔ ۔ کراچی

    بلاعنوان یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں نے اپنی زندگی کی پہلی اورشاید آخری چوری کی۔ میری پہلی چوری ہی پکڑی گئی تھی، جب میں نے ابو کا پرانا اور خراب موبائل خان موبائل والے کو بیچا۔ میرے ابو ایک شاعر تھے اور شاعری بھی دکھوں اور غموں کی کیا کرتے تھے۔ دادا جان بہت اچھے مترجم تھے۔ وہ فارسی اور انگریزی...
  3. اسلم رضا غوری

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    جی ہاں۔ آپ کا کہنا درست ہے۔فطرت نے سب کو حسین بنایا ہے۔ہر آنکھ ایک منظر کو مختلف انداز سے دیکھتی ہے۔
  4. اسلم رضا غوری

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    حاتم بھائی ۔بےشک آپ کی یہ تصاویر لاجوب ہیں۔ہم کراچی جیسے شہر کے شہری کو آپ نے آپ کے گاؤں کو دیکھنے کی خواہش پر مجبور کردیا ہے۔
  5. اسلم رضا غوری

    اردو زبان میں مختلف تعلیمی،عملی،تربیتی کورسز کے لئے ویب سائٹ کا آغاز۔ ادبی تحریروں کی اشاعت۔

    آپ میرے نام کو جناب ابن سعید ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ،آپ میرا نام "اسلم رضاغوری" کروادیں،میں اس کو تبدیل کرنے سے ناعلم ہوں،
  6. اسلم رضا غوری

    ادیبوں،شعراء کی تصاویر۔ جدون ایب(ادیب)

    جناب اب دوبارہ چیک کرلیں۔
  7. اسلم رضا غوری

    ادیبوں،شعراء کی تصاویر۔ جدون ایب(ادیب)

    جدون ادیب کی تصاویر اردواکیڈمی کی ویب سائیٹ پر
  8. اسلم رضا غوری

    اطفال ادب کے مایہ ناز ادیب " جدون ادیب" کی تصاویر۔

    اس میں تصاویر ظاہر نہیں ہورہی تھی،لنک دینے پر بھی ظاہر نہیں ہوئی۔تصاویر کا درست لنگ ارسال کرتا ہوں۔
  9. اسلم رضا غوری

    اطفال ادب کے مایہ ناز ادیب " جدون ادیب" کی تصاویر۔

    جدون ادیب محمود شام کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے۔ جدون ادیب ڈاکٹر روتھ کے ساتھ۔ جدون ادیب اور الطاف پاریکھ کی مشترکہ سالگرہ
  10. اسلم رضا غوری

    اردو زبان میں مختلف تعلیمی،عملی،تربیتی کورسز کے لئے ویب سائٹ کا آغاز۔ ادبی تحریروں کی اشاعت۔

    اگر آپ اپنی ٹیم کا ادنی خادم بناکر اردو زبان کی ترقی میں کردار ادا کرنے کا موٖقع دیں گے،تو ضرور اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری ٹیم بن کر خوشی ہوگی۔اس طرح دیگر دوسرے ادیب ،شعراء کا تعارف کراسکوں گا۔آپ کا بہت بہت شکریہ کے آپ نے اس ادنی اردو کے خادم کو اس قابل سمجھا۔
  11. اسلم رضا غوری

    اردو زبان میں مختلف تعلیمی،عملی،تربیتی کورسز کے لئے ویب سائٹ کا آغاز۔ ادبی تحریروں کی اشاعت۔

    جناب ابن سعد ۔وضاحت کا بہت شکریہ، میں آپ کو ان کی دیگر کہانیاں کس طرح بھیج سکتاہوں۔
  12. اسلم رضا غوری

    اردو زبان میں مختلف تعلیمی،عملی،تربیتی کورسز کے لئے ویب سائٹ کا آغاز۔ ادبی تحریروں کی اشاعت۔

    جناب الف-عین ۔ جی ہاں بزم اردو لائبریری نے "زمرد کا خواب" نامی کہانی شائع کی ہے۔جلد ہی میں جدون ادیب کی تصاویر تعارف میں اشاعت کررہا ہوں۔
  13. اسلم رضا غوری

    اردو زبان میں مختلف تعلیمی،عملی،تربیتی کورسز کے لئے ویب سائٹ کا آغاز۔ ادبی تحریروں کی اشاعت۔

    میں نے جدون ادیب کی کہانیوں کی اپنی ویب سائٹ " اردو اکیڈمی" پر اشاعت شروع کر دی ہے۔اگر دوسرے ادیب چاہیں تو وہ اپنی تحریر اس ۔ویب سائٹ پر پوسٹ کر سکتے ہیں۔ جیہ جی آپ نے ان کی کہانی زمرد کا خواب شائع کی ہے۔ میں آپ کو ان سے ذاتی طور پر ان کی کہانیاں لیکر روانہ کرسکتا ہوں۔آج یہ میر ے گھر آئے ہوئے...
  14. اسلم رضا غوری

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    میں نے جدون ادیب کی کہانیوں کی اپنی ویب سائٹ " اردو اکیڈمی" پر اشاعت شروع کر دی ہے۔اگر دوسرے ادیب چاہیں تو وہ اپنی تحریر اس ای میل [ای میل پتہ محذوف] پر ارسال کریں۔ جیہ جی آپ نے ان کی کہانی زمرد کا خواب شائع کی ہے۔ میں آپ کو ان سے ذاتی طور پر ان کی کہانیاں لیکر روانہ کرسکتا ہوں۔آج یہ میر ے گھر...
  15. اسلم رضا غوری

    میرا شعری مجموعہ شائع ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    جناب ،عمران شناور ۔ آپ کو آپ کی کتاب کی اشاعت پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔امید کرتا ہوں کہ جلد ہی آپ اپنی اس کتاب کی پسندیدگی کے بعد دیگر کتابیں بھی اشاعت کرائیں گے۔اور ہم جیسے افراد کی اصلاح بھی فرمائیں گے۔
  16. اسلم رضا غوری

    تعارف بزم ادب کے شرکاء کو ابنِ غورئ کا محبت بھرا سلام

    اسلام و علیکم بزم اردو محفل۔ میں نے "اردو اکیڈمی انٹرنیشنل" کے زیراہتمام اپنی اردو زبان کے فروغ کے لئے ویب سائٹ "اردو اکیڈمی " کا آغاز کردیا ہے۔تمام دوستوں سے تعاون کی درخواست ہے۔
  17. اسلم رضا غوری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مزاج گرامی! احقر اپنا پروفائل نام‘ کو اپئے اصل نام ’’اسلم...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مزاج گرامی! احقر اپنا پروفائل نام‘ کو اپئے اصل نام ’’اسلم رضا غوری‘‘ سے بدلنا چاہتا ہے، اس کا کیا طریقہ ہے؟ راہنمائی فرما دیجئے۔ والسلام
  18. اسلم رضا غوری

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    دیوان غالب کو برقی کتاب میں تبدیلی میں شریک تمام ممبران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، اور انتظامیہ سے گزارش کرتا ہوں کہ آیندہ کسی ادیب کی کتابوں کی تبدیلی کا آغاز ہو تو اس ناچیزکو اس عمل میں شامل کرنے کی اجازت دی جائے۔جلد میں بچوں کے ادب میں چند ادیبوں کی تحریوں پر مبنی کتاب کو پیش کرنے کی سعادت...
Top