: اسود، طلحہ اسدی، مسیلمہ کذّاب ، سجاح بنت حارث تمیمیہ، مختار ابن ابوعبید ثقفی، حارث کذّاب دمشقی ، مغیرہ بن سعید عجلی، بیان بن سمعان تمیمی، صالح بن ظریف برغواطی، بہاد نرید زوزانی نیشاپوری، اسحق اخرس مغربی، استاد میس خراسانی، یحییٰ بن فارس ساباطی، علی بن محمد خارجی ، یحییٰ بن زکریا ،علی بن فضل،...
جھوٹے مدّعیان نبوّت کا سلسلہ حضور اکرم ﷺ کے آخری دور سے شروع ہوتا ہے ۔
ہ دعویٰ نبوّت نبی کریم ﷺکی آمد کے بعد بھی دنیا کے مختلف حصوں اور کوچوں میں جاری رہا۔ اب تلک 72کے قریب سیاہ بختوں نے نبوّت کی عظیم دیوار میں نقب لگانے کی کوشش کی۔ ان میں سے چند بدبختوں کے نام یہ ہیں
۔عقیدۂ ختمِ نبوّت مسلمانوں کے ایمان کی اصل اور اساس ہے ۔ختمِ نبوّت کا منکر بالاتفاق دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔حضور اکرم ﷺ پر نبوّت کا سلسلہ ختم ہوگیا۔آپ ﷺآخر الزماں ہیں ۔قرآن پاک اور احادیث میں اس کا واضح اعلان موجود ہے