نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وہ بھی کیا دن تھے یار:daydreaming: مثلاً مجھے اس سندھی ڈرامے کا نام تو یاد نہیں پر اس کے ولن کا "کیچ فریز" یاد ہے "گناہ گار ہوں،معاف کر دے"
  2. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    باقی صوبوں نے کون سا قصور کیا ہے پیارے؟؟؟ تم نے پی ٹی وی کا سنہرا دور نہیں دیکھا ہر سنٹر کے ڈرامے اپنی مثال آپ ہوا کرتے تھے "دھواں" کوئٹہ کا تھا،"بارش کے بعد " اور"شانتل" بھی "جھوٹ کی عادت نہیں مجھے" پشاور کا "شہباز" اسلام آباد کا "دھوپ کنارے" ، "تنہائیاں" اور "ان کہی" غالباً کراچی کے تھے یہ تو...
  3. محسن وقار علی

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    معلوماتی تحریر ہے کنول (y) ٹیگ کے لیے شکریہ ہرچند کہ میری خواہش ہے کہ ایسا پاکستان میں بھی ہو لیکن ایسا ہونا ناممکن ہی لگتا ہے کیونکہ اول تو ہمارے لکھاری اور دانشور ایسا کچھ لکھیں گے نہیں اور اگر لکھ بھی لیا تو ہم کون سا اس کا اثر لینے والے ہیں کیونکہ ہم ٹھہرے "گفتار کے غازی" اور پھر ہماری فطرت...
  4. محسن وقار علی

    اس لمحۂ وارد میں نہ میں اور نہ تو تھا۔۔۔۔۔۔کرشن کمار طورؔ

    شکریہ:love: آپ نے شاید میرے نام کو "کاپی" کرکے ٹیگ کیا ہے۔ٹیگ کرنے کا یہ طریقہ غلط ہے کیونکہ نام خود ایک لنک ہوتا ہے اور یوزر پروفائل پر لے جاتا ہے درست طریقہ یہ ہو گا کاپی کرنے کے بعد اسے سلیکٹ کریں اور "ڈی لنک" کے بٹن پر کلک کریں یا پھر دائیں جانب سب سے اوپر موجود "اریزر" کے بٹن پر کلک کریں اب...
  5. محسن وقار علی

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے نزدیک کسی بھی معاشرے میں سب سے اہم چیز "انصاف" اور "میرٹ" ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے یہ دونوں پاکستانی عوام کو کبھی نہیں ملے اس کے لیے درج ذیل کام کرنے ہوں گے "انصاف" کی راہ میں حائل ہونے والی "سیاسی رکاوٹوں" کا خاتمہ "صوابدیدی فنڈ" کا خاتمہ کرنا ہو گا نوکریاں صرف میرٹ پر ملنی چاہیئں ایک...
  6. محسن وقار علی

    ہم کہ ٹھہرے اجنبی ۔۔۔ فیض شناسی ۔۔۔ از ۔۔۔ غزالہ رشید

    قوت اپنی، عمل اپنا، نہ جینا اپنا کھو گیا شورشِ گیتی میں قرینہ اپنا ناخدا دَور، ہوا تیز، قریں کام نہنگ وقت ہے پھینک دے، لہروں میں سفینہ اپنا ’’فیض احمد فیضؔ بے حد نرم خو، مدھم اور ٹھنڈے مزاج کے آدمی تھے مگر اس کے باوجود، ان کی شخصیت اور دانش وری کا رعب قائم رہتا تھا اور ان سے بات کرتے ہوئے کچھ...
  7. محسن وقار علی

    آئینے میں قید لڑکی ۔۔ کے اشرف

    دن چڑھے رشید کی آنکھ کھلی تو اسے محسوس ہوا کہ کوئی لڑکی اس کے آس پاس سسکیاں بھر رہی ہے۔ وہ اپنے گھر میں اکیلا رہتا تھا۔ اس لیے سسکیوں کی آواز پر اسے تعجب ہوا جو رفتہ رفتہ خوف بن کر اس کی ریڑھ کی ہڈی میں سرسرانے لگا۔ اس نے سوچا اس کے علاوہ اس گھر میں اور کوئی موجود نہیں تو پھر یہ سسکیاں کون بھر...
  8. محسن وقار علی

    یہ دنیا جس میں تو ہے ، اور کیا ہے - آزاد گرداسپوری

    شکریہ نعمان:love: ہماری طرف بھی یہی حال ہے انکل جی:(
  9. محسن وقار علی

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    ہاہاہا:D
  10. محسن وقار علی

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    صرف یہی ایک بات سمجھ نہیں آتی کیا:battingeyelashes:
  11. محسن وقار علی

    آج ویران اپنا گھر دیکھا۔۔۔۔۔۔۔دشینت کمار

    شکریہ انکل:love: شکریہ نین بھائی:love: شکریہ ماہا:love: بس کل موڈ میں تھا:battingeyelashes: شکریہ استانی جی:) انتخاب پسند کرنے کا شکریہ انکل جی:bighug:
  12. محسن وقار علی

    یہ سارا جسم جھک کر بوجھ سے دہرا ہوا ہوگا۔۔۔۔۔۔دشینت کمار

    شکریہ ماہا:love: شکریہ نعمان:love: کس کافر کو پسند نہیں آئے گی نین بھائی:rolleyes:
  13. محسن وقار علی

    بھوک ہے تو صبر کر روٹی نہیں تو کیا ہوا ۔۔۔۔۔۔دشینت کمار

    یہ شعر تو خاص کر کراچی پر پورا اترتا معلوم ہوتا ہے:ROFLMAO: انتخاب پسند کرنے کا شکریہ نین بھائی:bighug:
  14. محسن وقار علی

    یہ روشنی ہے حقیقت میں ایک چھل، لوگو ۔۔۔۔۔۔دشینت کمار

    انتخاب پسند کرنے کا شکریہ انکل جی:love: شکریہ نعمان:love: میں "صاحب" ہو گیا اور مجھے پتہ ہی نہیں چلا:confused: شکریہ نین بھائی:bighug:
Top