نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    ایک تھا بابا

    ایک تھا بابا ، نام تھا اسکا محمد علی ، کام کرتا تھا وکالت کا ، مزاج میں سختی مگر بات میں کھرا ، دیکھنے میں جاذب نظر ۔ ۔ ۔ سب کچھ ٹھیک تھا مگر اسے یہ احساس ہوا کہ وہ ایک محکوم قوم کا فرد ہے تو اس نے قوم کا مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیا ۔۔۔۔۔۔ ملت ہوئی ہے زندہ پھر اسکی پکار سے ۔ ۔ ۔ ۔ اور پھر ایک...
  2. اظہرالحق

    ڈاکٹر رفعت انصاری - ایک قابل فخر پاکستانی

    ویسے تو ہمیں خود سے بہت گلے رہتے ہیں ، مگر جب بھی ہمیں موقع ملا اپنا آپ منوا لیا ۔ ۔ ۔ مگر کیا ہم ایسے لوگوں کو جانتے ہیں ؟ ذرا نم ہو یہ مٹی ۔ ۔ ۔ ۔ http://www.nasa.gov/externalflash/hits2_flash/hits1.pdf ذرا اس میں دیکھیں تو ۔ ۔ ۔۔...
  3. اظہرالحق

    جوا بند ہوئے دو سال مکمل

    اندر کی بات بتاؤں؟؟ اصل میں ایک ٹیم کے لئے شارجہ = ہارجا بن گیا تھا اور یہاں پر ان لوگوں کا راج ہے ، دلوں میں بھی اور کمپنیوں میں بھی اور سڑکوں پر بھی ۔۔ ۔ ۔ تو بھائی اب ہارنے کے لئے کون کھیلے گا ؟؟
  4. اظہرالحق

    مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد

    نبیل کا سوال اہم ہے ، کہ یہ کونسا وقت ہے اس گڑھے مردے کو اکھاڑنے کا ؟؟ ًمختصر جو میری سمجھ میں آتا ہے کہ امریکہ کو ایک اور “محاز“ کی ضرورت ہے ۔ ۔ ۔ جو ایران کی شکل میں واضح ہوتا جا رہا ہے ۔ ۔ ایران کے صدر ایک اسلامی شدت پسند (مغرب مسلم میں شعیہ سنی کی تفریق نہیں کرتا ) حکومت کی تشکیل دینے...
  5. اظہرالحق

    کچھ سوال ؟

    جی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ میں مایوس نہیں ہوں ، بلکہ امت کے بارے میں کافی زیادہ پرامید ہوں یہ درد کی شامیں ، یہ اداس سی رات گذر جائے گی ، تبھی سحر بھی ہو گی جی ہاں ۔ ۔ ۔ کاش میں بتا سکتا کہ سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہ ، جو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو مگر کیسے ۔ ۔ ۔ صرف سوچ بدل کر ۔ ۔ ۔میں...
  6. اظہرالحق

    مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد

    کاش میں کچھ بتا سکتا !!!!! مگر اتنا ضرور کہوں گا اس دفعہ تماشا دیکھنے والے نہیں ہونگے مغرب کو صرف یہ پروبلم ہے کہ پاکستان اور ایران ہی دو ایسے ملک ہیں جن میں “شدت پسند“کبھی بھی حکمران ہو سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ اوریہ لوگ ٹیکنالوجی کو بھی جان چکے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اور ہاں ، مغرب تک یہ منصوبہ پہنچ چکا...
  7. اظہرالحق

    کچھ سوال ؟

    کل جیو پر ایک پروگرام الف میں موسیقی اور رقص پر کافی بعث ہوئی ، اسلام کو محور بنایا گیا ۔ ۔۔ میں نے گفتگو سے یہ اخذ کیا - مغرب (غیرمسلم ) ترقی یافتہ ہیں اسلئے کہ وہ فطرت کے ساتھ چلتے ہیں ، جبکہ مسلمانوں کو یہ قدغن وہ قدغن - وہ زیادہ عقلمند ہیں جبکہ ہمارے پاس عقل ہی نہی یعنی They are...
  8. اظہرالحق

    مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد

    آپ سب کی نگارشات پڑھنے کے بعد کچھ کہنے کی جسارت کر رہا ہوں، گو میری باتیں آپکو شاید دیوانے کا خواب لگیں لیکن سچ ہیں ، آپ نے ایرانی صدر کے بیان کو تو دیکھا ہے لیکن اس کا سیاق و سباق نہیں یہ بات زیادہ پرانی نہیں کہ انڈونیشیا میں ہونے والی Oh I See کی سربراہ کانفرنس کا کافی تلخ اثر ہوا تھا ، اور...
  9. اظہرالحق

    16 دسمبر کی یاد

    میں ڈھاکہ ٹوٹتے نہیں دیکھا ، مگر اتنا پتا ہے ، کہ اس دن پاکستانی قوم ایسی ٹوٹی ، کہ ابھی تک جڑ نہیں سکی ایک ایسا دن جس دن میں روتا ہوں جانے کیوں اس واقعے کی یاد میں جو اس وقت ہوا جب میں اس دنیا میں ہی نہ تھا مگر ایک تسلی ہوتی ہے کہ مجھے توڑ کہ اسنے جوڑا تو بہت مگر اک دراڑ ہے جو جاتی...
  10. اظہرالحق

    ہمارے مسائل کے حل جمہوریت یا شریعت؟

    میری نظر میں موضوع ایک ہی ہے ، اسلامی ریاست ۔ ۔ ۔ آپ کو پتہ ہی ہو گا ، کہ یورپی ممالک اپنے ملکوں میں ہم جنس پرستی کو کیوں اجازت دے رہے ہیں ؟ اسلئے کہ اس پر کنٹرول سے معاشرے میں بگاڑ آ سکتا ہے :shock: اور بہت سارے ممالک میں قانونی بحث ہو چکی ہے کہ خود کشی ایک ذاتی فعل ہے ، اور کسی کو...
  11. اظہرالحق

    ہمارے مسائل کے حل جمہوریت یا شریعت؟

    خیر اسلامی ریاست کا تصور دوسری دنیا سے مختلف نہیں آج سے سو برس پہلے تک ساری دنیا کی ریاستیں مذہبی ہوتی تھیں ، کلیسا اور ریاست لازم و ملزوم تھے اور اسی طرح مسلمان بھی ۔ ۔ ۔ یہ تو جب مذھبی لوگوں نے ظلم کی انتہا کی تو مارکسزم اور کیمونزم جیسی تحاریک ۔ نے ریاستی نظام بدلا - اسلام مکمل نظام دیتا...
  12. اظہرالحق

    ایف ایم 4۔104 آواز

    ادھر یو اے ای میں ، ویسے تو بہت سارے اردو ہندی ایف ایم ہیں جیسے HUM FM , Radio 4 وغیرہ مگر ان سب میں عموماً انڈین میوزک ہی سنائی دیتا ہے ، مگر آواز ریڈیو پر آپ پاکستانی گانے بھی مسلسل سن سکتے ہیں ۔ ۔ آپ Live سن سکتے ہیں اسے ۔ ۔ اس ایڈریس پر...
  13. اظہرالحق

    گا رہا تھا کوئی درختوں میں

    شاعر : ناصر کاظمی موسیقی : ارشد محمود ڈرامہ “پڑوسی“ کے لئے NTM نے ریکارڈ کیا ---------------------------- گا رہا تھا کوئی درختوں میں رات نیند آ گئی درختوں میں چاند نکلا افق کے غاروں سے آگ سی لگ گئی درختوں میں مینہ جو برسا تو سنگ ریزوں نے چھیڑ دی بانسری درختوں میں کتنی آبادیاں...
  14. اظہرالحق

    ایک میرا اپنا گیت

    یار رئیلی میں بہت ٹرائی کر چکا ہوں مگر کسی اور جگہ پر اپلوڈ ہو ہی نہیں رہی ، ایک تو ہمارے اتصلات (ISP of UAE) کو بھی آج کل کافی پرابلم ہیں ۔ ۔ ۔ میں انشااللہ اس کو بلکہ اپنے پورے البم کو کسی جگہ پر اپلوڈ کروں گا ۔ ۔تب تک کے لئے میری لفاظی پر ہی سر دھنیے :P
  15. اظہرالحق

    ایک میرا اپنا گیت

    میں نے گزارش کی تھی کہ یاھو کے یوزر سے لوگ ان ہوں تب آپ یہ دیکھ سکیں گے
  16. اظہرالحق

    ایک میرا اپنا گیت

    جی کان کو دوسری طرح سے پکڑویا ہے ہو سکتا ہے چل جائے :oops:
  17. اظہرالحق

    بن‌مانس سے آدمی

    Ape انسان کی ابتدائی شکل کو کہتے ہیں ( ڈارون پائ کے نظریہ کے مطابق ) ویسے بھی کافی سار فلمیں Ape پر بن چکی ہیں ، جیسے Planet of Aps وغیرہ اگر آپ نے Space Odessy 2001 دیکھی ہے تو Apes بھی دیکھے ہوں گے ۔ ۔ ۔ اور ایسا ہی نظریہ Baboon کا ہے ، مگر یہ لوگ افریقی ہیں ، یعنی کالے :roll: نسلی...
  18. اظہرالحق

    ایک میرا اپنا گیت

    تیرے لئے میں جہاں میں آیا میرے لئے تو جہاں میں آئ میں دیوانہ تیرا ہو گیا آج اپنا ملن ہو گیا تیری آنکھوں میں جان جاں کھو گیا میرا دل یہ صنم تیرا گھر ہو گیا تیرے لئے میں جہاں میں آیا میرے لئے تو جہاں میں آئ روٹھو نہ تم ایسے ، میر جان نکل جائے گی تیرے بن یہ دیوانی ، میرے ساجن نہ رہ...
  19. اظہرالحق

    دوستی

    نبیل میرے پاس اس کا آڈیو تو ہے ، مگر اپ لوڈ کہاں کروں ؟ نیٹ پر سرچ کیا پر نہیں ملا ویسے یہ گانے سنیں نیرہ کے مزہ آئے گا http://www.themuzik.com/songs.php?artist_nme=Nayyara+Noor&artist_id=17
  20. اظہرالحق

    دوستی

    ہنسی کھنکتی ہوئ بجھی بجھی خوشیاں ہیں دوستی کی مہک سے رچی ہوئ گھڑیاں مزہ انوکھا سا ہے آتے جاتے رنگوں میں کتابیں گود میں پھیلی اور کھوئے باتوں میں رفاقتوں میں خزانہ جو ہم نے پایا ہے نہ دل پہ بوجھ ہے کوئ نہ غم کا سایہ ہے کبھی دریچوں میں شمعیں جو ہم جلاتے ہیں تو گیت لہجے خیالوں میں...
Top