بن‌مانس سے آدمی

زیک

مسافر
کسی نے ہسٹری چینل پر یہ پروگرام Ape to Man دیکھا؟ مجھے تو کچھ خاص پسند نہیں آیا۔مگر ٹی‌وی پر عموماً سائنس کچھ زیادہ ہی آسان بنا کر اور نتیجتاً بگاڑ کر پیش کی جاتی ہے۔ ایک عام آدمی کے لئے پروگرام زیادہ برا نہ تھا اور دیکھنے لائق تھا۔

ویسے بن‌مانس ape کو کہتے ہیں یا baboon یا کسی اور کو؟
 

اظہرالحق

محفلین
Ape انسان کی ابتدائی شکل کو کہتے ہیں ( ڈارون پائ کے نظریہ کے مطابق ) ویسے بھی کافی سار فلمیں Ape پر بن چکی ہیں ، جیسے Planet of Aps وغیرہ

اگر آپ نے Space Odessy 2001 دیکھی ہے تو Apes بھی دیکھے ہوں گے ۔ ۔ ۔

اور ایسا ہی نظریہ Baboon کا ہے ، مگر یہ لوگ افریقی ہیں ، یعنی کالے :roll: نسلی تفریق کے لئے انہیں ۔ ۔ ۔ تقسیم کیا گیا ہے ۔ ۔ Also known as Papio
کیا بات ہے ۔ ۔
ویسے آسان لفظوں میں Apes اور بابون ایسے جانوروں کو کہتے ہیں جو کچھ “عقل“ رکھتے ہیں
سو ہم انسان نہ تو ایپس ہیں اور نہ بابون ۔ ۔۔ کیونکہ ۔ ۔ ہم کچھ عقل نہیں رکھتے 8) کچھ سے کچھ زیادہ رکھتے ہیں :wink:
 

زیک

مسافر
میری غلطی کہ baboon تو ایک بندر ہے نہ کہ ape ۔

Ape میں گوریلا، چمپینزی، گبن، اورنگٹان اور انسان سب شامل ہیں۔

اظہر میں نے ایک سائنسی پروگرام کی بات کی تھی اور آپ فلموں کا ذکر لے کر بیٹھ گئے۔

آپ کی baboon اور نسلی تفریق والی بات کچھ بہت عجیب لگی۔
 
Top