نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    پولیس والا

    شمشاد بھائ باتیں زینب لکھ رہی ہے اس کی باتیں بھی آپ کو پتہ ایسی ہی ہوتی ہیں:laughing:! مع السلام
  2. علی ذاکر

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    میرا کوئ دل نہیں میں نے کہا تم پوری تیاری سے آرہی ہو تو لگے ہاتھ میں بھی فارغ ہو جاؤں ! مع السلام
  3. علی ذاکر

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    وہ تو فاطمہ نے بات کی تھی اس کا پورا جواب مانگ رہا تھا ! مع السلام
  4. علی ذاکر

    پولیس والا

    خواب دیکھنے پر پابندی نہیں تم بھی دیکھو ! مع السلام
  5. علی ذاکر

    خوبصورت لمحہ!

    شکر ہے عمر کا ہی کہا ہے دادا نہیں کہہ دیا ! مع السلام
  6. علی ذاکر

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    وہی نہ جب تک رہو گی تب تک تو ان پر زوال ہی رہے گا نہ :grin:! مع السلام
  7. علی ذاکر

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    میں نے ہتھکڑیاں تڑوانے والا سامان لانے کو نہیں کہا تھا ! مین نے تو بال اتارنے والا سامان کہا تھا یعنی کہ ایک "قینچی"اور ایک "کنگی" مع السلام
  8. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    اچھا یہ سننے والی چیز ہے میں سمجھا کہ ! مع السلام
  9. علی ذاکر

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    یعنی کے ان کے برے دن شروع ہونے والے ہیں :grin: ؟ مع السلام
  10. علی ذاکر

    خوبصورت لمحہ!

    ہائے اللہ میری بات کو سفید جھوٹ کہا ! مع السلام
  11. علی ذاکر

    علی ذاکر بھائی کوجواب

    نہیں فائدے تو نہیں اٹھاؤں گا لیکن ان پر پابندیاں‌ضرور لگوا دوں گا ! مع السلام
  12. علی ذاکر

    پولیس والا

    ابھی نہیں کل سنی تھی اور یہ خبر کل کی ہی ہے !
  13. علی ذاکر

    پولیس والا

  14. علی ذاکر

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    کیا نہیں کروا رہا ہوں شمشاد بھائ! مع السلام
  15. علی ذاکر

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    تو پھر کس چیز کا ڈر ہے جو ایک دفعہ لاہور میں آگیا سمجھو لاہوری ہو گیا کہو تو ان کے ساتھ بھی ایک پروگرام رکھ لوں ! مع السلام
  16. علی ذاکر

    ہاتھ سے بنائ گئ تصویریں !

    تعبیر امید ہے یہ پہلے نہیں لگی ہوں گی ! مع السلام
Top