ہے تو غیر متعلقہ لیکن معذرت کہ یہاں لکھ رہا ہوں کہ مصدر عَيَّنَ کے لیے المعانی میں اتنی تفصیل موجود ہے ۔
کیا اس طرح کا کام اردو میں کہیں ہوا ہے یا ہو سکتا ہے یا نہیں ہو سکتا کہ اردو اس قدر جامع زبان نہیں ہے؟
عَيَّنَ: (فعل)
عيَّنَ يعيِّن ، تعيينًا ، فهو مُعيِّن ، والمفعول مُعيَّن...