رباعی کے چوبیس اوزان اور اُن کی عربی ، فارسی ، اردو اور پنجابی میں مثالیں
پنجابی رباعیات از حافظ محمد افضل فقیر
میاں محمد بخش کے کلام میں کہیں کہیں فارسی مرکبات مل جاتے ہیں ، جیسے یہ شعر دیکھیے:
رُستم دستِی حال شِکستی، دہشت بھاج دلِیری
خؤف اُمّید مُحمّدبخشا ، اِس وِچ گھنی گھنیری