نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    جب نیند آ جائے تو ؟

    سنا ہے نیند تو سُولی پر بھی آجاتی ہے:)
  2. شہزاد وحید

    ارے میں نے فارمز کا بہت پرانا کھلاڑی ہوں لیک پتہ نہیں مجھے سب فارمز والے بین کیوں کر دیتے ہیں،...

    ارے میں نے فارمز کا بہت پرانا کھلاڑی ہوں لیک پتہ نہیں مجھے سب فارمز والے بین کیوں کر دیتے ہیں، شائد میں فارم کے ایڈمن یا موڈریٹرز کی زیادتیاں برداشت نہیں کر پاتا۔اسی لیئے جس فارم پر بھی میں ہوں وہاں میرا پانچواں نہیں تو چوتھا یوزر نیم تو ضرور ہوگا۔اس لیئے اب لوگ مجھے کم ہی پہچانتے ہیں۔ ویسے آج...
  3. شہزاد وحید

    جاپان، بوڑھوں میں خودکشی میں اضافہ

    جاپانیوں کے مزہب میں خود کشی حلال ہے شاید اس لئیے وہ اپنی خوشی سے کرتے ہیں لیکن پاکستان میں تو مجبوریاں مار دیتی ہے:(
  4. شہزاد وحید

    انڈیانا جونز

    جی جناب بہت اچھی فلم ہے یہ بھی۔آپ کے زوق کا کچھ کچھ اندازہ ہو رہا ہے مجھے:)
  5. شہزاد وحید

    انڈیانا جونز

    انڈیانا جونز دیکھنے کا ارادہ تو ہے لیکن پہلے پارٹ سے دیکھنا شروع کروں گا، لاسٹ والے پارٹ کے ماسٹر پرنٹ کے آنے کا انتظار ہیں پھر ڈی وی ڈی لائوں گا جس میں سارے پارٹس ایک ساتھ ہوں۔ویسے پاکستان میں ایک موج ہے، کروڑوں ڈالرز کی فلم ہے بہت سستے داموں دیکھ لیتے ہیں۔ پرانی فلموں میں مجھے "Hiroshima my...
  6. شہزاد وحید

    انڈیانا جونز

    ارے ارے کیا بات کر رہے ہیں آپ، ہیری پوٹر کے تو سات پارٹ ہیں اور پانچ آچکے ہیں اور یہ فلم تو بہترین ہے، اور بھی کافی فلمیں ہیں جن کے پارٹ بہترین ہوتے ہیں۔لیکن کچھ ایسی فلمز بھی ہیں جن کے پارٹ بکواس ترین ہوتے ہیں اور پہلی فلم کا اثر بھی زائل کر دیتے ہیں جیسے "اے وی پی" اور "جراسک پارک"۔ان فلمز کے...
  7. شہزاد وحید

    Prison Break یا Lost ، کونسی اچھی؟

    ویسے میں نے پاکستانی ماسٹر کی بات کی ہے، کیونکہ اصل والا ماسٹر تو سب ٹائیٹلز کے ساتھ ہوتا ہے اور اب آپ یہ کہے گے کہ میں نے پاکستان کو اصل سے منسلک کیوں نہیں کیا تو،۔۔۔۔۔۔۔۔ چھوڑیئے بھی اب کیسے سوال سوچتے ہیں آپ مسٹر ساجد اقبال:grin:
  8. شہزاد وحید

    Prison Break یا Lost ، کونسی اچھی؟

    آئرن مین کا ماسٹر آچکا ہے جناب، مفت فلم، واہ دل جیت لیا، وُئی آر سیم:grin:
  9. شہزاد وحید

    زندگی کی شاہراہ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور ہاں ویڈیو بھی اچھی ہے:)
  10. شہزاد وحید

    زندگی کی شاہراہ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ppt. یہ فارمیٹ ہی میں پہلی بار سنی ہے:)، ویسے شائد ٹوٹل ویڈیو کانورٹر سے کام بن جائے ورنہ گوگل تو ہے ہی سرچ کرنے کے لئیے:cool:
  11. شہزاد وحید

    ٹیپو سلطان اور تحریک تکمیل پاکستان

    بھئی بہت اچھی بات ہے کہ ہم اپنے ہیروز کو یاد رکھتے ہیں۔
  12. شہزاد وحید

    امریکہ کے سامنے مسلمانوں کی حالت

    سر، کتنی بری بات ہے کہ ہم پاکستانی ہمیشہ اپنی اور اپنے ملک کی برائی کرتے رہتے ہیں، شائد یہی وجہ ہے کہ کامیابی ہمارے قدموں کی بجائے ایڑیاں چومتی ہے اب۔لیکن آپ کا انداز پسند آیا، آخر ہم اتنے گئے گزرے بھی نہیں اب، لیکن بات اصل میں یہ ہے کہ ہم گئے گزرے ہو رہے ہیں:(۔
  13. شہزاد وحید

    اُردو انگریزی لُغت

    ابھی چیک کیئے لیتے ہیں۔
  14. شہزاد وحید

    ’ویسٹ مینجمنٹ‘ پر عالمی کانفرنس

    معلومات شیئر کرنے کا شکریہ۔
  15. شہزاد وحید

    زبان و تکنالوجی پر کانفرنس

    بہت خوب، لنک شیئر کرنے کا شکریہ
  16. شہزاد وحید

    جناب جہاں بھی جاتے ہیں آپ کو پاتے ہیں، یعنی آپ تو ہر فارم میں چھائے ہیں۔

    جناب جہاں بھی جاتے ہیں آپ کو پاتے ہیں، یعنی آپ تو ہر فارم میں چھائے ہیں۔
  17. شہزاد وحید

    چند تبدیلیاں!

    ًمحفل بہہ سے بہتر ہوتا جا رہا ہے۔
  18. شہزاد وحید

    جناب کچھ ہمیں بھی مجلس کے بارے میں بتائیے؟ ویسے اردو پیجز میں مسٹر عرفان کی غلطی یا تکنیکی کم...

    جناب کچھ ہمیں بھی مجلس کے بارے میں بتائیے؟ ویسے اردو پیجز میں مسٹر عرفان کی غلطی یا تکنیکی کم علمی کی وجہ سے مجھے ایڈمن زون میں کافی دفعہ رسائی حاصل ہوئی ہے۔اب تو خیر جانا چھوڑ دیا ہے۔لیکن جب جاتا تھا تو آپ کے متعلق ایڈمن زون میں تھریڈز پڑھے۔کسی شخص کی اتنی بچگانہ ذہنیت ہو سکتی ہے؟جتنے بھی اچھے...
  19. شہزاد وحید

    محفل فورم کا نیا ہیڈر!

    ہیڈر نہایت عمدہ ہے۔محفل کسی بھی اردو فارم سے بہتر ہے۔تقریبا ہر ضروری جگہ پر ترجمہ کیا گیا ہے، جو کہ محفل کی ایک خوبی ہے۔بس "جواب"،"اقتباس" اور شکریہ کے بٹن اگر ٹرانسپیرنٹ بیک گرائونڈ پر بنائے جاتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔اور محفل کا جوDefaut Style ہے وہ کسی بھی اور سٹائل سے بہتر ہے۔
Top