:) :) ،،، نایاب بھائی جس جگہ بات لمبی ہونے کا ڈر تھا وہ تلخی کی تعریف میں صفحات بھر جانے کا خوف تھا کہ ابھی نیند کا خمار سر چڑھ کر بول رہا ہے :) :) وہی تلخی جس کے کینوس پر منٹو اپنے شاہکار آویزاں کیا کرتا تھا ۔
" آتش پارے " کا پیش لفظ کچھ یوں ہے:
یہ افسانے دبی ہوئی چنگاریاں ہیں، ان کو شعلوں...