آپی ایک عرض آپ کے گوش گزارنی تھی :) یہاں کچھ بچے سچ میں آپ کو بہت یاد کرتے ہیں ، بلکہ مجھ سے جب بھی محفلین کی بابت کچھ بات ہو تو آپ کا ذکر لازم و ملزوم ہوتا ہے :) تو آپ زیادہ دِن غائب نہ ہوا کرو ، باقی خانہ داری کی ذمہ داریوں سے میں بخوبی آگاہ ہوں ، :) اور ہاں بس دعا میں یاد رکھیے گا کہ...