شمشاد بھائی کیا لطیفہ یاد کروا دیا ہے۔ عربی جو ہمارے ہاں پڑھائی جاتی ہے اس میں لبن دودھ کو کہتے ہیں جبکہ سعودیہ میں لبن لسی کے لیے مستعمل ہے ۔ ہم جب حج کے موقع پر حجاج کے ساتھ تھے تو ہمارے گروپ کے ایک دوست چائے کے بہت شوقین تھے۔ انہوں نے سوچا کہ دودھ لے کر اپنی چائے بناتے ہیں۔ وہ دوکان سے بغیر...