بچپن میں استاد محترم ایک جملہ بولا کرتے ہیں۔
جس سے پیار ہو اس میں اگر 99 خامیاں ہوں اور ایک خوبی ہو تو نظر اس کی خوبی پر ٹکتی ہے اور جس سے نفرت ہو اس میں اگر 99 خوبیاں ہوں اور ایک خامی ہوتو نظر خامی پر ٹکتی ہے۔
اس وقت تو شائد اس جملے پرکوئی توجہ نہیں دیتے تھے لیکن اب یہ جملہ حقیقت بن کر بار بار...