الیکشن کمیشن نے ایسے انتظامات کیے ہیں کہ اگر کسی کا کوئی بھائی بھی دھاندلی کروانا چائے تو وہ نہیں کر وا سکے گا ۔یہ الیکشن کمیشن بہت طاقتور اور صاف شفاف ہے ، محمد افضل خان کا ایک انٹرویو میں بیان
پہلے خود اس کو شفاف کہا اور بعد میں 1 سال بعد کہتا ہے دھاندلی ہوئی ہے پر میرے پاس اس کا کوئی ثبوت...