نتائج تلاش

  1. دوست

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈ: ابو شامل کا بلاگ

    مبارکاں جی مبارکاں
  2. دوست

    لنکس کے ماہرین سے سوال

    کلسٹر بنانے کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے ویسے۔ ایک گیگا ہرٹز تک تو ہوجائیں گے پھر یہ۔ لیکن کلسٹر بنانے کے لیے درکار سافٹویر کیا چل جائے گا اتنی ریم پر۔ پھر وہی ریم
  3. دوست

    گوگل ترجمہ

    اگر آپ ٹرانسلیشن کرتے ہوئے ٹرانسلیشن میموری ٹولز جیسے اومیگا ٹی استعمال کریں تو ان کی اپنی ٹرانسلیشن میموری ہوتی ہے جو کہ گوگل پر اپلوڈ کی جاسکتی ہے۔ میرے پاس تھی تو میں نے اپنے کھاتے میں اپلوڈ کردی۔
  4. دوست

    لنکس کے ماہرین سے سوال

    چھڈو جی ونڈوز کا مستقبل ہمیشہ سے بہتر ہی رہا ہے۔ لینکس مفت کی چیز ہے تو مفت میں تو نہاری بھی دال لگتی ہے۔
  5. دوست

    لنکس کے ماہرین سے سوال

    ریم کو چونسٹھ تو کرلیں کم از کم۔
  6. دوست

    کچھ یادگار ویڈیو گیمز

    باس کو بلا کہا کرتے تھے ہم۔
  7. دوست

    پرنٹنگ میں پرابلم کیوں ؟

    پی ڈی ایف بنانے کے لیے بُل زپ پی ڈی ایف پرنٹر استعمال کرتا ہوں۔
  8. دوست

    فیڈورا 13 کا اجراء آج

    دوسرے نمبر پر تو لینکس منٹ ہے۔
  9. دوست

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ بنانے کےلئے

    ورڈپریس ایک سافٹویر ہے جو آنلائن انسٹال ہوتا ہے۔ مطلب یہ خود آپ کی ویب سائٹ بنا دے گا۔ اس کے لیے سب سے پہلی چیز ایک عدد ڈومین نیم اور ویب ہوسٹنگ سپیس ہے۔ کیا آپ نے اپنی ویب سائٹ کے لیے سپیس خرید لی ہے آنلائن؟ اس کے بعد ہم آپ کو ٹیوٹوریلز کے لنک دے دیں گے جن کی مدد سے آپ ورڈپریس کو آنلائن انسٹال...
  10. دوست

    urdueditor

    آپ کے پیغامات دس سے کم ہونے کی وجہ سے رسٹرکشن ہوگی۔
  11. دوست

    پیپکو نے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول عدالت میں جمع کرا دیا

    صبح چھ سے سات، دس سے گیارہ، بارہ سے ایک، دو سے تین، آٹھ سے دس۔ یہ ہوئے کل ملا کر چھ گھنٹے۔ اس کے علاوہ رات بارہ کے بعد بھی ایک دو گھنٹے کے لیے بند ہوتی ہے۔
  12. دوست

    لنکس کے ماہرین سے سوال

    پپی لینکس اچھا رہے گا آپ کے لیے
Top