نتائج تلاش

  1. نعیم ارشد

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    میں نے تو سنا ہے کہ آپ خود برطانیہ میں ہوتی ہیں تو آپ تو اس کلاس میں اردو کے حوالے سے سکھانے کا کام کریں۔
  2. نعیم ارشد

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    سچی ، ایسی بات ہے تو پھر آپ بھی لکھیں اور خیال رکھیں کہ جیسے ایک نو آموز سیکھ رہا ہے ویسے سیکھنی اور سکھانی ہے۔
  3. نعیم ارشد

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    بالکل جی اسی لیے میں نے یہ بھی فورم جوائن کیا اور کسی مہربان کے کہنے پر بلکہ مدد سے یہاں لکھ بھی رہا ہوں۔
  4. نعیم ارشد

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    جی یہ کتاب کاپی رائٹ فری ہی ہے اور دوسرا میں اس سے مکمل کاپی پیسٹ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔
  5. نعیم ارشد

    مراسلہ میٹر

    جی نہیں اصل میں میرے ایک دوست ہیں وہ میری جگہ ٹائپ کر رہے ہیں اس وقت ۔ ابھی وہ جا رہے ہیں تو پھر اصل میں آپ کو معلوم ہو گا کہ میں ماہر ہوں کہ نہیں۔
  6. نعیم ارشد

    اردو سے انگریزی سیکھنا

    اس دھاگے میں میرا ارادہ ہے کہ اردو کی مدد سے انگریزی سیکھنے اور سکھانے کی کوشش کی جائے۔ میرے پاس ایک کتاب ہے جس کا عنوان ہے READ & LEARN ENGLISH WITHIN 30 DAYS کوشش ہو گی کہ اس کتاب کو بنیاد بنا کر چلوں اور ساتھ میں نیٹ سے بھی کچھ مواد شامل کرتا جاؤں۔
  7. نعیم ارشد

    مراسلہ میٹر

    جی میں نیا ہوں اور مجھے پتہ نہیں کہ کیسے اور کہاں تعارف دینا ہے ۔ اس سلسلے میں کچھ رہنمائی کریں تو میں تیار ہوں ورنہ شاید دیکھنے پر ہی اکتفا کرنا پڑے گا۔
  8. نعیم ارشد

    مراسلہ میٹر

    تعداد 1 تاریخ 30 مارچ 2012 وقت 05:45
Top