نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    جی سمجھ گیا شمشاد بھائی، سوٹ تو ڈرائی کلین ہونے گیا ھے۔ لاچہ کُرتا چلے گا تِلّے واے کُھسے کے ساتھ؟;)
  2. حسن علوی

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    اچھا تو وہاں اس جشن کی بات چل رہی تھی:) بھئی مبارکیں ہوں سب کو۔ یہایت ہی پر مسرت موقع ھے۔
  3. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    السلام علیکم یہ کس قسم کے جشن کی بات ہو رہی ھے یہاں؟ کیا ہو رہا ھے شمشاد بھائی میرے بغیر کونسا جشن منا رھے ہیں:)
  4. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  5. حسن علوی

    ابن انشا اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا - ابن انشا

    اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا وہ شہر، وہ کوچہ، وہ مکاں یاد رہے گا وہ ٹِیس کہ ابھری تھی ادھر یاد رہے گی وہ درد کہ اٹھا تھا یہاں یاد رہے گا ہم شوق کے شعلے کی لپک بھول بھی جائیں وہ شمع فسردہ کا دھواں یاد رہے گا ہاں بزمِ شبانہ میں ہمیں شوق جو اس دن ہم تو تری جانبِ نگراں یاد رہے گا...
  6. حسن علوی

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    میں اپنی موٹر سائیکل میں پیٹرول ڈلوا لیتا ہوں۔ آج کا دن تو گزر ہی جائے گا اس سے۔ اگلی رقم 1500 روپے۔
  7. حسن علوی

    انور مسعود مرد ہونی چاہیئے خاتون ہونا چاہیئے - انور مسعود

    وہ دراصل جہاں سے میں نے دیکھ کر لکھا وہاں شاعر کا نام نہیں درج تھا۔
  8. حسن علوی

    انور مسعود مرد ہونی چاہیئے خاتون ہونا چاہیئے - انور مسعود

    :) مرد ہونی چاہیئے خاتون ہونا چاہیئے اب گرائمر کا یہی قانون ہونا چاہیئے رات کو بچے پڑھائی کی اذیت سے بچیں ان کو ٹی وی کا بہت ممنون ہونا چاہیئے دوستو! انگلش ضروری ھے ہمارے واسطے فیل ہونے کو بھی اک مضمون ہونا چاہیئے نرسری کا داخلہ بھی سرسری مت جانیئے آپ کے بچے کو افلاطون ہونا چاہیئے صرف...
  9. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    اس چائے کا شکریہ جس کی بدولت آپ کی دوسری حاضری تو ہوئی:) کیجیئے آرام میں بھی کچھ دیر نکلوں گا یہاں سے۔
  10. حسن علوی

    تیسری سالگرہ میرا ووٹ ۔ ۔ ۔

    میں نے تو اپنے حصے کا قیمتی ووٹ ڈال دیا شگفتہ آپی، آپ نے ابھی تک کیوں سنبھال کر رکھا ہوا ھے؟:)
  11. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  12. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    حضور اکرم نے فرمایا: "اے ناپ تول کرنے والے تاجرو! تم پر ایک ایسےدو کاموں کی ذمہ داری ڈال دی گئی ھے جن کی بدولت تم سے پہلے گزری ہوئی قومیں ہلاک ہو گئیں"
  13. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    یہ اسکول میں عجیب و غریب گفت و شنید ہو رہی ھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔ ماجرا کیا ھے شمشاد بھائی؟
  14. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    تو پھر بتایئے کہ آج شام کیا کر رہے ہیں؟
  15. حسن علوی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    جب کوئی جھوٹ بولے اور جھوٹ بول کر اس پر اڑ جائے کہ وہ ہی ٹھیک ھے تو بہت غصہ آتا ھے۔ دوسرا اس وقت جب بھوک لگی اور کھانا فی الفور میسر نہ ہو افففففف
  16. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    بعض اوقات ایسا بھی ہو جاتا ھے پریشانی کی کوئی بات نہیں سعود بھائی:)
  17. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    کہاں چلے شمشاد بھائی پل دو پل تو اور رُکیئے گا
  18. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آج قدرے گرم دن ھے حالانکہ جزوی طور پر ابر آلود ھے ہوا بھی چل رہی ھے، درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ۔
  19. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سوچ رہا ہوں کہ کونسا وقت ہو گا جب میں پاکستان جاؤں‌گا، بہت دل چاہ رہا ھے گھر جانے کو:(
  20. حسن علوی

    تعارف مجھ کو کہنے دو جو مجھ سے وجدان میرا کہتا ہے۔

    خوش آمدید وجدان۔ لگتا ھے محفل پر مزید ایک شاعر مزاج بھائی صاحب کا اضافہ ہو گیا۔ اچھا ھے
Top