زیک بھائی اگر اس تھریڈ کو مذکورہ حوالے سے بھی دیکھا جائے تو توہین رسالت کے قانون کو بے تکا کہنے کا کوئی جواز نہیں بنتا کیوں کہ کوئی بھی مسلمان توہین رسالت برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ اگر عارف کریم کو بات ہی کرنی تھی تو اس کے استعمال پر بات کرتا لیکن اس نے تو براہ راست توہین رسالت کے قانون کو بے تکا...