نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    آپ کی زاتی تراکیب اور ڈشیز

    کیا آپ کھانوں میں زاتی تجربات کرتے ہیں ،یا آپ کی زاتی ڈشیز یا تراکیب ہیں؟
  2. عزیزامین

    تعارف تیسرا تعارف بھی ضروری سمجھا۔۔۔۔۔ محفلین بننے کی درد بھری داستان

    اللہ آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آپ کی تمام نیک خواہشات پوری کرے آمین
  3. عزیزامین

    تعارف تیسرا تعارف بھی ضروری سمجھا۔۔۔۔۔ محفلین بننے کی درد بھری داستان

    ہماری جان گئی انکا مزاق ٹھہرا گولی کی تکلیف کا بھی اندازہ کرلیں محترم نایاب جی
  4. عزیزامین

    کولیکشن

    یاد آیا؟ آپ کے پاس ڈاکٹر خلد جمیل کی کتاب تیسرا جنم ہے؟
  5. عزیزامین

    کولیکشن

    شکریہ جناب۔ آپ نے اپنے ایک مراسلے میں لکھا صدام حسین کو بھی عید کے دن پھانسی دی گئی ۔ اور کس کس کو دی گیِ؟
  6. عزیزامین

    صدام حسین کو (بھی) اور کس کس کو دی گی؟

    صدام حسین کو (بھی) اور کس کس کو دی گی؟
  7. عزیزامین

    کولیکشن

    زبردست آپ کو جنگلی حیات میں دلچسپی ہے؟ سفرناموں کے بارے میں کیا رائے ہے آپ کی میں آپ سے دوستی کا خواہش مند ہوں؟ حلات زندگی کی کُتب ہیں؟
  8. عزیزامین

    کولیکشن

    کس کے علاوہ؟
  9. عزیزامین

    نوش کنندگان کو دعوت عام ہے

    یہ پیالہ تیرے نام کر دیا ہی ہی ہی
  10. عزیزامین

    کولیکشن

    بلکل جناب
  11. عزیزامین

    کولیکشن

    جنگلی حیات پر کُتب ہیں آپ کے پاس؟
  12. عزیزامین

    کولیکشن

    کسی خاص موضوع پر کتابیں جمع کرتے ہیں؟
  13. عزیزامین

    کولیکشن

    سوری میں سمجھا باکس ۔ پر یہ بُکس ہیں؟
  14. عزیزامین

    کولیکشن

    اپنے بکسوں کے بارے میں بتایں کتنے ہیں غیر ملکی بھی ہیں سب سے پرانا کونسا ہے نیا کونسا ہے؟
  15. عزیزامین

    کولیکشن

    پھر تو آپ کا گھر کافی بڑا ہو گا کب سے یہ شوق ہے کچھ تفصیل سے بتایں
  16. عزیزامین

    نوش کنندگان کو دعوت عام ہے

    ویسے میں بغیر چینی چائے نہیں پیتا ، ہاں البتہ دودھ نکالنا ہو تو نکال لیں
  17. عزیزامین

    نوش کنندگان کو دعوت عام ہے

    ج ا م ؟÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ بزرگو یہ کیا کہ دیا؟
  18. عزیزامین

    کلاسیکی موسیقی میری فرمایئش

    کیا مطلب نایاب جی ۔ اس کامطلب یہ سمجھوں ۔ انشا جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر (اس دھا گے میں )میں جی کا لگانا کیا
  19. عزیزامین

    کولیکشن

    آپ نے کہا میں نے مان لیا ۔ ویسے بھی آج عید ہے دوستی کا نیا آغاز کرتے ہیں
  20. عزیزامین

    کولیکشن

    آپ کو یہ شوق ہے۔ مجھے اس بات کی بہت خوشی ہے آپ نے میرا نام سیدھا بلایا اور گناہ سے بچ گئے
Top