تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
نظرِ بد سے حفاظت کا عمل
وَإِن يَكَادُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونٌ وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ
محمد علم اللہ
Post #242
ستمبر 8، 2013
فورم:
اوراد و اذکار
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں شمشاد بھائی جان میں نے پہلے والی لڑی میں دیکھا مجھے کہیں بلوا رہے تھے پھر بھول گئے آپ کی گفٹ بھی نہیں ملی اب تک یہ تو غلط بات ہے ۔
محمد علم اللہ
Post #500
ستمبر 8، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب
ملائکہ تم ذرا اپنے اساتذہ سے پوچھو نا ۔ایسے میں بھی پتا کرتا ہوں ۔
محمد علم اللہ
Post #14
ستمبر 8، 2013
فورم:
مطالعہ کتب
علم اورعمر کے ساتھ تجربہ شرط ہے
اجازت بہر حال ضروری کہیں آپ نے کاپی رائٹ کا انٹرنیشنل عدالت میں مقدمہ کر دیا تو:)
محمد علم اللہ
Post #30
ستمبر 8، 2013
فورم:
آپ کی تحریریں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم غلط جا رہے ہیں مجھے بھی نہیں بتایا
محمد علم اللہ
Post #498
ستمبر 8، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب آئے کہاں تھے اتنے دنوں سے آپ واعلیکم السلام اور آداب
محمد علم اللہ
Post #496
ستمبر 8، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔
آپ جس مقصد کے لئے جا رہے اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے --- ہمیں بھی دعاوں میں یاد رکھئے ۔۔۔۔ فی امان اللہ۔
محمد علم اللہ
Post #130
ستمبر 8، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔
آمین
محمد علم اللہ
Post #129
ستمبر 8، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دمشقِ مصلحت و کوچۂ نفاق کے بیچ÷فغانِ قافلۂ بے نوا کی قیمت کیا (افتخار عارف)
دمشقِ مصلحت و کوچۂ نفاق کے بیچ÷فغانِ قافلۂ بے نوا کی قیمت کیا (افتخار عارف)
محمد علم اللہ
کیفیت نامہ
ستمبر 8، 2013
کتابوں کا اتوار بازار-8 ستمبر 2013 -بچوں کے ناول
حسب سابق خوبصورت شیرنگ ----لیکن آج کا اسلوب میر امن دہلوی والا لگا ،اچھوتا اور پیارا جیتے رہئے بھائی جان ---- ڈھیروں دعائیں-
محمد علم اللہ
Post #5
ستمبر 8، 2013
فورم:
اردو نامہ
علم اورعمر کے ساتھ تجربہ شرط ہے
مجھے پتہ ہے ---:(اور اتفاق سے آج ہی قیصرانی بھائی جان نے بتایا ہے ذاتی مراسلہ میں تفصیل سے اگر وہ اجازت دیں گے تو شیر کر دوں گا پورا پیرا----:)
محمد علم اللہ
Post #27
ستمبر 8، 2013
فورم:
آپ کی تحریریں
علم اورعمر کے ساتھ تجربہ شرط ہے
اوہو نیند کے چکر میں میں سہی سے پڑھ بھی نہیں پایا :(
محمد علم اللہ
Post #23
ستمبر 8، 2013
فورم:
آپ کی تحریریں
علم اورعمر کے ساتھ تجربہ شرط ہے
http://www.wikihow.com/Get-an-Egg-Into-a-Bottle
محمد علم اللہ
Post #20
ستمبر 8، 2013
فورم:
آپ کی تحریریں
علم اورعمر کے ساتھ تجربہ شرط ہے
پھر تو اس کے لئے کسی بزرگ کو بلانا پڑے گا :)
محمد علم اللہ
Post #17
ستمبر 8، 2013
فورم:
آپ کی تحریریں
علم اورعمر کے ساتھ تجربہ شرط ہے
بہت آسان ہے انڈے تو توڑ کر اس کو تھورا مکس کر لیں گے تاکہ سفیدی اور زردی دونوں مکس ہو جائےاور جس طرح پانی ڈالتے ہیں ڈال دیں گے :)
محمد علم اللہ
Post #15
ستمبر 8، 2013
فورم:
آپ کی تحریریں
معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر
جب کمالِ محبت پہ فائز ہوا میں ہوا منکرِ ارتقا، معذرت اہاہہاہاہ سبحان اللہ
محمد علم اللہ
Post #13
ستمبر 7، 2013
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
اک قطرے میں چھپے وہ حیرت کدے جو آنکھ دیکھ نہ پائے۔ فاسٹ فوٹو گرافی
خدائے لم یزل کےالطاف و مکافات کو کیا دیکھ سکے گا یہ عاجز و درماندہ انسان سچ مچ یہ تو ایک ایسا قلزمِ لا محدود ہے جو تا حدِّ نظارہ بہہ رہا ہے۔سبحان اللہ
محمد علم اللہ
Post #82
ستمبر 7، 2013
فورم:
تصاویر
٭٭٭ جال ٭٭٭
شذرات آئے ہوئے کافی دن ہو گئے ہیں۔
محمد علم اللہ
Post #34
ستمبر 7، 2013
فورم:
افسانے
اگر بتی سے ہنر یابی تک
اب بہت مشکل بھی نہیں ہے لیکن نظر میری ابھی پڑی۔
محمد علم اللہ
Post #33
ستمبر 7، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اوتار سے لگتا ہے کہ فن مصوری سے بھی شغف ہے ---سبحان اللہ
اوتار سے لگتا ہے کہ فن مصوری سے بھی شغف ہے ---سبحان اللہ
محمد علم اللہ
کیفیت نامہ
ستمبر 7، 2013
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top