نتائج تلاش

  1. حجاب

    محب علوی

    :mogambo: واہ کیا بات ہے آپ تو چھا گئے ہیں نبیل محفل پر :P
  2. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    مشورہ دینے سے پہلے میں نام لکھوں گی اوکے مجھے فضول کی بحث نہیں پسند سمجھ گئے آپ مسٹر ضبط میں کیا لکھتی ہوں کیا نہیں آپ اپنے کام سے کام رکھیں :evil:
  3. حجاب

    بیت بازی

    اب اس سے بڑھ کر بھلا کیا ہو احتیاطِ وفا میں تیرے شہر سے گزروں تجھے خبر نہ کروں وہ ایک پل کو دکھائی تو دے کہیں محسن میں جان گنوا کے بھی اُس پل کو مختصر نہ کروں
  4. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    کس خوش فہمی میں ہیں ذرا آنکھیں کھول کے میرا میسیج پڑھیں میں نے لکھا میں مشورے دوں گی یہ نہیں لکھا کے آپ کو دوں گی ۔ اور شاعر کا نام لکھنے کو میں نے آپ کو نہیں کہا تھا سمجھے آپ میں لکھوں نہ لکھوں میری مرضی
  5. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    کسی کو کوئی مشورہ دینا وہ بھی اچھا غلط نہیں ہوتا میں تو دوں گی ضرور ایسے مشورے بار بار نا منظور میں اپنی مرضی سے لکھتی ہوں جب مرضی ہو شاعر کا نام لکھوں گی یا نہیں میری مرضی
  6. حجاب

    "میری پسند"

    کیا ہوتا ہے خزاں بہار کے آنے جانے سے سب موسم ہیں دل کھلنے اور دل مُرجھانے سے ایک دیا کب روک سکا ہے رات کو آنے سے لیکن دل کچھ سنبھلا تو ایک دیا جلانے سے جو پھولوں اور کانٹوں کی پہچان نہیں رکھتا پھول نہیں رکتے گھر اُس کا بھی مہکانے سے جلتے نظر نہیں‌ آئے اور جل کر خاک ہوئے دور کا رشتہ اپنا...
  7. حجاب

    بیت بازی

    یادِ ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
  8. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    سارہ میں کچھ نہیں لکھ رہی ہوں آج کل عید کے بعد لکھوں گی علی پور کا ایلی۔ اب سارہ یا شمشاد صاحب یا قیصرانی یا کوئی اور جو آنا چاہے
  9. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    میں ہر کسی سے ناراض نہیں ہوتی مجھے کیا آپ جو شاعری پڑھیں بسوں اور رکشوں کے پیچھے والے شعر پڑھیں سانو کی
  10. حجاب

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    :boxing: :boxing: :boxing: :boxing: :boxing: یہ سب محب کے لئے ہے ۔ :evil:
  11. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    اب میں ادھر آئی ہوں جیہ آپ جا چکیں ہیں ۔میں بزی تو نہیں بس ذرا ادھر اُدھر محفل کی سیر کر رہی ہوں سارہ تم کیسی ہو اب سارہ یا قیصرانی
  12. حجاب

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    :( جیہ سے پوچھا جیہ بہت اچھی ہے جواب دیئے جیہ نے محب سے بھی پوچھے تھے سوال :evil: مگر محب بار بار محفل آکر بھی جواب دیئے بغیر گئے تو میں نے سوال ڈیلیٹ کر دیئے۔ :boxing: اب سوال کرنے سے پہلے سوچوں گی کہیں ہر بار ایسا نہ ہو جائے۔ :(
  13. حجاب

    عشق

    کبھی عشق کرو اور پھر دیکھو اس آگ میں جلتے رہنے سے کبھی دل پر آنچ نہیں آتی کبھی رنگ خراب نہیں ہوتا۔۔۔۔۔
  14. حجاب

    بیت بازی

    ایک وعدہ تھا جو شیشے کی طرح ٹوٹ گیا حادثہ کب ہوا ،کیسے ہوا یاد نہیں
  15. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    اب سارہ یا جیہ
  16. حجاب

    بیت بازی

    السّلام و علیکُم اعجاز صاحب کیسے ہیں آپ مجھے یہ اصول خود نہیں پتہ تھا مجھے شمشاد صاحب نے کہا تھا کہ سیکنڈ لاسٹ سے لکھ سکتے ہیں کیونکہ شمشاد صاحب ہمیشہ یہی کرتے تھے تو میں نے کہا تھا یہ غلط ہے تو اُنہوں نے کہا کہ یہ اصول بنایا گیا ہے بیت بازی میں۔ :?
  17. حجاب

    گانوں کا کھیل

    دل دیا درد لیا آنکھ میں آنسو آئے اب۔۔۔۔۔۔۔۔ آ
  18. حجاب

    بیت بازی

    جی نہیں محفل میں بیت بازی کا اصول ہے کہ اگر آخری حرف سے شعر نہ آتا ہو تو سیکنڈ لاسٹ سے لکھ سکتے ہیں۔ میں نے کوئی غلطی نہیں کی۔ہاں آپ سے ضرور یہ گذارش ہے کہ اپنی شاعری کا معیار ذرا اچھا کریں،مشہور شعراء کو پڑھیں۔
  19. حجاب

    گانوں کا کھیل

    کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے اب ج
Top