نتائج تلاش

  1. طالوت

    بتا دو ناں

    مگر کوئی یہ تو بتائے یہ حمزہ موصوف کون ہیں ؟ اور یہ محفل کے رکن کب سے ہیں ؟ وسلام
  2. طالوت

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    اب آپ سے کیا پردہ ، چند ایک تو آپ بھی بتا سکتے ہیں کہ روز قیامت کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا بجائے اس کے کہ کہ بنو کلب کی بھیڑوں کے بالوں برابر ہی لوگوں کو کسی ایک کی وجہ سے بخش دیا جائے۔ وسلام
  3. طالوت

    آج کی تصویر

    غالبا محفل اس کی اجازت نہیں دیتی ۔ وسلام
  4. طالوت

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    کوئی بات نہیں یہ تو چلتا ہی رہتا ہے ۔ ویسے جو احباب یہاں کی سیر کرنا چاہیں ان کے لئے علاوہ اس کے پنڈ دادن خان آٹھ آرڈی بیراج سے نکلتے ہوئے منڈی بہاؤالدین اور کھاریاں اور وہاں سے لادیاں میجر عزیز بھٹی شہید کی قبر سے ہوتے ہوئے میرے گاؤں تک آنے کا خاصا مناسب پروگرام بن سکتا ہے ۔ وہاں سے کشمیر کی...
  5. طالوت

    آج کی تصویر

    اس پر کیا کہوں بس مسکرا دیتا ہوں ۔ وسلام
  6. طالوت

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    میں تو بہت قریب سے گزرتا رہا ہوں بلکہ میرا ایک دوست بھی اس علاقے کا ہی رہائشی ہے مگر کبھی جا نہ سکا۔ وسلام
  7. طالوت

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    ہمارے کھانوں میں ذائقے کا رنگ بھرتےمزدور ، جن کا اپنا کھانا یقننا بے ذائقہ ہو گا۔ وسلام
  8. طالوت

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    ایک دلکش منظر لاجواب ! نمک سے تیار کردہ سجاوٹی اشیاء
  9. طالوت

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    نمک سے بنائی گئی مسجد نمک سے بنایا گیا مینار پاکستان کا ماڈل سیاحوں کے لئے طعام کا انتظام بھی ! خاتون سیاح
  10. طالوت

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    ضلع جہلم (پنجاب) میں پاکستان کی سب سے بڑی نمک کی کان ہے ۔ یہاں سے 320 قبل مسیح سے نمک نکالا جا رہا ہے اور اب تک تقریبا دو سو بیس ملین ٹن نمک نکالا جا چکا ہے ۔ ایک اندازے کے مطابق یہ نمک زیر زمین ایک سو دس مربع کلیومیٹر کے علاقے میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ دنیا کی دوسری بڑی نمک کی کان ہے موجودہ دور...
  11. طالوت

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    مبروک یا ناظم کبیر ۔ مبارکباد قبول کریں لالہ جی ۔ ذمہ داریوں میں اضافے پر مبارکباد ۔ کیسا لگ رہا ہے ؟ وسلام
  12. طالوت

    بتا دو ناں

    نام سے تو آپ کو شاید ہی کوئی بلاتا ہو ۔ کہیں آپ کے چھوٹے بھاء تو نہیں ۔ وسلام
  13. طالوت

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    کیی فیدا لالہ جی نکلنی "میں میں میںںںںںںںں " ہی ہے ۔ وسلام
  14. طالوت

    خاتون اول کون ہوتی ہے؟

    اس سوال کا جواب دینے کے لئے تجربہ لازمی ہے ۔ اسلئے یہ ذمہ داری لالہ جی کے سر :noxxx: وسلام
  15. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    حاضر وڈا سائیں ۔ حکم ، کرنا کیا ہے ؟ محفل کی فضا باوجود اختلافات و تصادم کے خوشگوار ۔ وسلام
  16. طالوت

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    آپ اس بات کے لئے بضد ہیں جو میں کر چکا ۔ اور جس کی تفصیل بھی کئی ایک بار ہو چکی ۔ وسلام
  17. طالوت

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    تو اس قصہ پر ایمان رکھنے پر زونی کی بات درست ثابت ہوتی ہے ۔ وسلام
  18. طالوت

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    ہاہاہا ۔ وہی عجیب و غریب کہانیاں ، محنت کسی کی بھل کسی کو ۔ اس کے جواب میں نے شمار قرانی آیات پیش کی جا سکتی ہیں مگر کیا فائدہ ۔ وسلام
  19. طالوت

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    پچھلے صفحے پر تعریف کر دی تھی ۔ وسلام
  20. طالوت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    غازی اب سارا ملبہ حضرات پر ہی نہ گرائیں خواتین ہی کی خواہش ہوتی ہے خوب پیسہ ہو آسائشیں ہوں ۔ ایک ادھ کو تو میں بھی جانتا ہوں ۔ مگر عموما مرد کم پر بھی راضی ہو جاتے ہیں ۔ وسلام
Top