یہ خبر کسی دشمن نے اڑائی ہو گی :)
یہ کیابلا ہے فہیم "دھپل" ۔ بھائی لوگ کسوٹی کھیلتے ہیں مگر نشانیاں عجیب و غریب بتاتے ہیں ۔ جیسے خاتون نہیں ۔ مرد نہیں ۔ سنجیدہ ہیں ۔ محفل کے رکن ہیں وغیرہ وغیرہ
ڈرا ہی دیا ۔ فیصل اس قدر سننجیدہ بھی نہیں اچھا خاصا ہنسی مذاق کر لیتے ہیں یہ اور بات ہے کہ کرتے...