سگریٹ کا ایک واقعہ یاد آیا جو ہمارے ایک دوست کے ساتھ واقع ہوا تھا
انہوں نے تہہ کرلیا کہ سگریٹ چھوڑ دیں گے کیوں کہ اس سے ان کے گلے میں تکلیف ہوتی تھی
ساتھیوں کے مشورے پر وہ ایک ڈاکٹر صاحب کے پاس گئے جو ہمارے گھر کے بلکل قریب ہیں جب انہوں نے سگریٹ سے ہونے والےدرد کے متعلق ڈاکٹر کو بتایا تو ڈاکٹر...