نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    پھر ملاقات نہیں ہوسکی کیا؟

    پھر ملاقات نہیں ہوسکی کیا؟
  2. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    یہ تو مرضی کی بات ہے اگر نہیں مانتے اس عرصے میں تو زبردستی نہیں ہے۔
  3. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ہر تھریڈ میں ٹینشن والی باتیں ہی کیوں ہورہی ہیں آج کل؟۔۔
  4. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    غالباََ طلاق بائن کی صورت میں رجوع ہوجاتا ہے۔اور رجوع بھی انسان کو سمجھانے کے لیے ہی ہے۔ کیونکہ اکثر طلاق غصہ کی حالت میں ہی دی جاتی ہے خوشی سے تو کوئی نہیں دیتا۔ تو رجوع کا مقصد بھی یہی ہے وقتی طور پر جذباتی یا غصہ کی حالت میں دی ہے تو رجوع کرسکتے ہیں اور اس کے لیے بھی کچھ مقررہ مدت ہوتی ہے جس...
  5. ہادیہ

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    یوسف بھائی آپ نے تدوین کردی ہے نا۔۔میں نے پڑھ لیا تھا ۔:timeout:
  6. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    ایک گھنٹے کا پیپر دو گھنٹے میں ہوا۔۔ سرور ایرر کی وجہ سے:-(
  7. ہادیہ

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    نشاستہ بھی بہت عام ہے اور میرا اسے بنانے میں تجربہ بھی ہے(پکانے والا نہیں بلکہ وہ جو گندم سے نکالتے ہیں باقاعدہ مشین کے ذریعے،مشین بھی ہاتھ کی مدد سے چلاتے ہیں اور نشاستہ نکالتے ہیں)۔۔:ڈی
  8. ہادیہ

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    السی کی پنیاں کچھ دن پہلے ہی کھائی ہیں ہمسائے کے گھر سے آئی تھیں انہوں نے ذائقے کے لیے مونگ پھلی اور بادام کا استعمال کیا ہوا تھا۔ یہ جو تصویر فرقان بھائی نے شئیر کی ہے اسے ہمارے ہاں "ٹکِڑے" کہا جاتا ہے۔ گھر میں کبھی نہیں بنائے البتہ چچی کے ہاتھ کے بنے ہوئے بچپن میں کھائے ہیں اور پچھلے فرائیڈے...
  9. ہادیہ

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    نہیں!! کیونکہ ہمارا گھر ہے ٹی سی ایس دفتر نہیں:laugh:
  10. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    سین خے سس کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے اور میرے ساتھ بھی۔۔ مگر سس سچی بات ہے واقعی اس کی سمجھ نہیں آتی کیونکہ اس درد کی ایک پوزیشن نہیں ہوتی۔ مگر کبھی بھی پورے سر میں درد نہیں ہوتا ہمیشہ ہوتا آدھے میں ہی ہے۔اس سے پڑھائی خاص طور پر بہت ڈسٹرب ہوتی ہے۔اب تک جتنا بھی پڑھا ہے میڈیسن کھا کھا کر ہی پڑھا...
  11. ہادیہ

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    جی الحمداللہ!!!
  12. ہادیہ

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    ساگ مکئی کی روٹی اور پوروں سے جو سویاں بنائی جاتی ہیں وہ تو اب بھی بہت زیادہ استعمال کی جاتی ہیں(باقی گھرانوں کا علم نہیں مگر ہمارے گھر میں اس کا استعمال بہت ہوتا۔۔ مکئی کا آٹا ہمیں خاص طور پر تحفہ کے طور پر ماموں کی طرف سے ملتا ہے:))۔ اور پنجیری البتہ بہت طریقوں سے بنائی جاتی ہے۔ جس میں...
  13. ہادیہ

    جمعہ کے بابرکت دن میں اپنی "خصوصی دعاؤں" میں یاد رکھیے گا:)

    جمعہ کے بابرکت دن میں اپنی "خصوصی دعاؤں" میں یاد رکھیے گا:)
  14. ہادیہ

    اچھا۔۔ مجھے بھی یہی لگا حذف کردی گئی ہے۔۔

    اچھا۔۔ مجھے بھی یہی لگا حذف کردی گئی ہے۔۔
  15. ہادیہ

    یہ ان صاحب کی معطلی کے ساتھ ہی ختم کردی گئی۔۔

    یہ ان صاحب کی معطلی کے ساتھ ہی ختم کردی گئی۔۔
  16. ہادیہ

    فرقان بھائی آپ نے نہیں کی؟؟ لیبک دھرنے والی؟؟

    فرقان بھائی آپ نے نہیں کی؟؟ لیبک دھرنے والی؟؟
  17. ہادیہ

    انہیں "محفل" اور "محفلین" بھی یاد کروائیے گا شاید بھول گئے ہیں۔۔

    انہیں "محفل" اور "محفلین" بھی یاد کروائیے گا شاید بھول گئے ہیں۔۔
  18. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    ہاہ۔۔پرسوں تو "چھٹی" ہے تو پھر طبیعت خراب کرنے کا آپ کو کیا فائدہ ہوگا بھلا؟
  19. ہادیہ

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    آپ کا "کچھ" نہیں ہوسکتا۔۔۔
Top