یہ بہت مشکل ہے مجھے بتائیں ہندی میں سب کچھ لکھا ہوا ایک جیسا ہی کیوں لگتا ہے۔۔ الفاظ میں واضح فرق محسوس نہیں ۔۔ یا کم از کم ایسا مجھے لگتا ہے ۔۔ سب الفاظ ایسے لگتے جیسے "ٹی" کے ساتھ "ٹی" کو ملا کر لکھا گیا ہے۔۔یا "ایچ" ۔۔ یہ تو لکھنی بہت مشکل ہے
اردو محفل میں یوٹیوب استاد عبدالقدیر صاحب کو بنادیا خود ایویں اتنی لمبی تقریر کررہے ہیں۔۔ میں نے ساری پڑھی ہے۔۔ اب داد کا کہا ہے تو دے دیتی ہوں۔۔ اچھی ہے شکریہ۔۔
آپ کے ساتھ تو زیادہ بری ہوئی۔۔ یہ بھی کوئی بات ہے۔۔ بخار میں منہ کا ذائقہ خراب ہوتا۔۔۔ ایسی ریٹنگ سے تو موڈ بھی خراب ہوتا ۔۔۔ میں نے بھی ادھار نہیں رکھا۔۔ :ڈی
سڑیل ایک دم سڑیل۔۔۔ جس نے مجھے ایسی (ناپسندیدہ) ریٹنگ۔۔۔ غصہ آرہا۔۔۔ مذاق کی بات پر بھی فضول کی ریٹنگ۔۔ جب آپ لوگ اتنے پیجز ایک دوسرے کے خلاف لکھنے میں بھرتے ہو تب تو کوئی احساس نہیں ہوتا۔۔ہن۔۔
کامیابی کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس میں لوگوں کے مشورے نہیں سننے پڑتے جبکہ ناکامی کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ۔۔ہمارے لیے ساری دنیا "افلاطون" بن جاتی ہے۔