نتائج تلاش

  1. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    جب راوی نے پانی کو الوداعی پارٹی دی۔ س) الوداعی پارٹی ہمیشہ جانے والے کو ہی کیوں دی جاتی ہے؟
  2. رانا

    تعارف عثمان کا تعارف

    خوش آمدید عثمان صاحب۔ امید ہے کہ میری طرح آپ کو بھی محفل بہت پسند آئے گی۔
  3. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    میرا خیال ہے کہ یہ نیا دھاگہ بھی ناانصافی کا شکار ہونے لگا ہے۔ دھاگے کا عنوان تو ہے "شہاب نامہ کی حقیقت" جس پر سیرحاصل بحث ہوچکی ہے اور دونوں طرف کے موقف پوری وضاحت کے ساتھ پیش ہوچکے ہیں اب اگر مزید بحث کی گئی تو وہ بحث برائے بحث کے زمرے میں آجائے گی اور دھاگے کا عنوان بھی اس کا متحمل نہیں ہوسکے...
  4. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    قرآن سے جنات کا ثبوت ملتا ہے اس سے تو میں نے انکار ہی نہیں کیا۔ اسلامی تاریخ کی اگر آپ بات کرتے ہیں تو اسلامی تاریخ سے آپ صرف قصے ہی نقل کر سکتے ہیں وہ قصے بجائے خود ثبوت کے محتاج ہیں نہ کہ انہی قصوں کو آپ ثبوت کے طور پر پیش کردیں۔ شہاب نامہ بھی تو ایک مسلمان کی مرتب کردہ تاریخ ہی ہے نا تو کیا...
  5. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    میری اس بات سے غلط فہمی پیدا ہوسکتی ہے اس لئے مناسب سمجھا کہ اسکی کچھ وضاحت کردوں مبادا کہیں کوئی اس پرعمل کرنا شروع کردے اور کتابوں کے ایک دو اقتباسات پڑھ کر تبصرہ کرنا شروع کردے اورپھر شرمندگی اٹھا کر مجھے کوسنا شروع کردے:) کسی کتاب پر کئی طرح سے رائے رکھی جاسکتی ہے اور کئی پہلوؤں سے تبصرہ...
  6. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    جزاک اللہ۔ دیکھا شمشاد بھائی دھاگہ آپ نے شروع کیا اورلگ گیا میرے نام پر:) جناب آپ بحث کے آغاز میں غالباً موجود نہیں تھے ورنہ یہ اعتراض نہ اٹھاتے۔ میں نے شہاب نامہ نہیں پڑھا اسکے باوجود اگر میں ازخود اس نام کا دھاگہ شروع کرتا اور بحث کا آغاز کرتا تو واقعی اخلاقی طور پر بھی اور اصولی طور پر بھی...
  7. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    بہت شکریہ وارث بھائی۔ صرف اتنی وضاحت کرنے کی اجازت چاہتا ہوں کہ میں شہاب نامہ کی ادبی حیثیت سے اس پر معترض نہیں ہوں صرف اس میں بیان کردہ تاریخی واقعات کی طرف اشارہ ہے۔ آپ کی بات بالکل درست ہے۔ جزاک اللہ۔
  8. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    یہ تو درست ہے کہ قرآن شریف سے جنات کا وجود ثابت ہے لیکن ظاہر ہے جن عربی کا لفظ ہے اس کے مطلب دیکھنے کے لئے عربی ہی کی لغات سے رجوع کرنا چاہئے نہ کہ قرآن میں بیان کردہ جن کو ہم اردو والا جن سمجھ لیں جو ایسی اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے ہیں کہ نلکوں سے پانی کی جگہ خون جاری کردیں، دروازے دھڑدھڑا کر بچوں...
  9. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    توڑ کے۔ ش) مارشل لاء اور مارشل آرٹ میں کیا فرق ہے؟
  10. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    حیرت ہے کہ فرخ صاحب نے اوپر اس باب کی جو جھلکیاں دکھائی ہیں انہیں دیکھنے کے بعد بھی آپ یہ سوال اٹھا رہے ہیں؟؟؟ دیکھیں جناب بات بالکل واضع ہے کہ ایک مسلمان اس طرح کی لغویات پر کیسے یقین کرسکتا ہے جبکہ قرآن شریف واضع طور پر یہ فرما رہا ہے کہ جو اس جہاں سے گزر جاتے ہیں ان کے اور اس جہاں کے بیچ ایک...
  11. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    بات بہت سیدھی اور سامنے کی ہے اور وہ یہ کہ مبالغہ اور جھوٹ میں بہرحال فرق کرنا چاہئے۔ تعریف (یا برائی) جائز حدود سے آگے بڑھا چڑھا کر پیش کی جائے تو مبالغہ کہلائےگا۔ لیکن حاکم کے سامنے اس کی پالیسیوں پر صدائے تحسین بلند کرنا اور عوام کے سامنے انہی پالیسیوں کو قومی ترقی کے لئے سم قاتل قرار...
  12. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    کمال ہے بھئی! بحث کا تو موڈ ہی نہیں تھا!!! اے جان وفا یہ ظلم نہ کر، اِدھر کا دھاگہ اُدھر نہ کر
  13. رانا

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    بہت ہی زبردست فرخ صاحب۔ مجھے پہلی بار پتہ لگا کہ یہ شغل بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ماشاءاللہ بہت ہی پیاری غزل ہے۔ بیاں کریں نہ کریں اس سے ماجرائے عشق ادھیڑ بُن میں ہمارا شباب غرق ہوا بہت خوب۔
  14. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    خرم صاحب میں نے جو ایک واقعہ لکھا ہے وہ دو اور دو چار کی طرح واضع ہے جس کے بارے میں کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ کسی نے شہاب صاحب کے بارے میں غلط افواہ پھیلا دی ہو۔ وجہ ظاہر ہے کہ اس واقعہ میں ایک دعوی ہے جو شہاب صاحب کی طرف منسوب ہے جس کو ان کی کتاب شہاب نامہ سے بآسانی چیک کیا جاسکتا ہے اور ایک...
  15. رانا

    انور مسعود میچنگ

    بہت زبردست تصویر کشی کی ہے۔:)
  16. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    قدم پر ایک نظر ڈال کر، کہ کب اٹھایا جائے۔ س) محبت پہلی نظر میں ہی کیوں ہوتی ہے؟
  17. رانا

    پاک کوئز

    بہت زبردست کاوش ہے ابرار صاحب۔ مجھے اس لئے بھی پسند آئی کہ میں آج کل xml فائلز کو سمجھنے کی کوشش کررہا تھا اس کے پیٹرن سے مجھے بھی کافی مدد ملے گی۔ ابھی اتار کے چیک کرتا ہوں۔
  18. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    شاکر صاحب شہاب نامہ ایک متنازعہ کتاب ہے اور قدرت اللہ شہاب غلط بیانی اور خوشامد کے ماہر تھے جس کے ثابت کرنے کے لئے کئی مضامین اور کتب بھی شائع ہوچکی ہیں۔ لہذا اسے صرف ایک سنی سنائی بات کہہ کر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ یہ صاحب نہ صرف خوشامدی تھے بلکہ خوشامد ان کو بہت مرغوب تھی۔ اور اپنے منہ میاں...
  19. رانا

    یوں تو ڈھونڈے سے کیا نہیں ملتا - روحی کنجاہی

    انشاءاللہ اگر ملتا رہا تو۔ مجھے بڑی حیرت ہوئی جب میں نے پوسٹ کرنے سے پہلے روحی کنجاہی کا نام ٹیگ میں تلاش کرنے کی کوشش کی کہ کہیں پہلے پوسٹ نہ ہو چکی ہو تو مجھے روح کنجاہی کا نام ہی نہیں ملا۔
Top