نتائج تلاش

  1. رانا

    میاں بیوی کے پیار بھرے لطیفے

    آج عدالت میں "میاں بیوی" کے جھگڑے کے فیصلے کا دن تھا۔ جج نے فریقین کے وکلاء کی بحث سننے کے بعد میاں سے کہا "عدالت تمہاری بیوی کا ایک سو روپیہ خرچہ مقرر کرتی ہے"۔ یہ فیصلہ سننے کے بعد ابھی وکلاء اپنے کاغذات سمیٹ ہی رہے تھے کہ "میاں نے گدّی کھجلاتے ہوئے کہا "اچھا جی اگر آپ اتنے مہربان ہیں تو پھر...
  2. رانا

    بھائی ہوگا

    چیکو سلواکیہ کے ایک کلب میں ایک بیرونی ملک کے شخص نے میز پر بیٹھے ہوئے چیکوسلواکیہ کے باشندے سے سوال کیا "روسی آپ کے بھائی ہیں یا دوست"؟ چیک باشندہ پہلے تو یہ سوال سنتے ہی چونکا پھر اس نے ادھر ادھر دیکھنے کےبعد جواب دیا "میرا خیال ہے "بھائی" ہی ہونگے کیونکہ دوست تو انسان اپنی مرضی سے انتخاب کرتا...
  3. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    جی پی او کے سربراہ کی صرف جی پی او میں چلتی ہے جبکہ جی ایچ کیو کے سربراہ کی ہر جگہ! س) موبائل کو سیل کیوں کہتے ہیں؟
  4. رانا

    ایف-آئی-آر

    محسن بھوپالی کی کتاب "نظمانے" میں سے دو عدد مختصر نظمانے پیش ہیں۔ ایف۔آئی۔آر آپ ٹھیک ہی کہتے ہیں یہ تو سچ ہے۔ چلی گئی پر گھر کی عزت کیوں جائے؟ "چلی گئی" سے "اغوا کر لی گئی" مناسب فقرہ ہے۔ بات ہوئی نا! اچھا تو پھر لکھ دیتا ہوں "نوٹ" بڑھائیں! ممتا دریا کا جب کس بل ٹوٹا ساحل کی آنکھوں نے دیکھا...
  5. رانا

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    بہت زبردست معلومات شئیر کی ہیں طلحہ آپنے۔ میں نے کچھ دن ہی ہوئے کروم کو اتارا تھا اب یہ فیچر بھی ایڈ کر کے دیکھتا ہوں۔
  6. رانا

    ساغر صدیقی کوئی نالہ یہاں رسا نہ ہوا -ساغر صدیقی

    بہت خوبصورت غزل شئیر کی ہے۔ شکریہ شامی صاحب۔
  7. رانا

    ساغر صدیقی کوئی نالہ یہاں رسا نہ ہوا -ساغر صدیقی

    شکر ہے سخنور صاحب نے تصحیح کردی ورنہ میں تو سمجھا کہ شائد "دھاگے" الجھ گئے ہیں۔:)
  8. رانا

    میاں بیوی کے پیار بھرے لطیفے

    سوال----- بیویاں تمام عمر اپنے شوہروں سے لڑتی جھگڑتی بھی رہتی ہیں اور پھر ان کی وفات پر ٹسوے بہانے بھی بیٹھ جاتی ہیں۔ آخر کیوں؟ جواب---- بھئی شکار ہاتھ سے نکل جانے کا غم آخر کسے نہیں ہوتا۔
  9. رانا

    تعزیری جرم

    ہاں اور اسکی وجہ یہ کہ یہاں اب گداگری مافیا میں تبدیل ہوتی جارہی ہے۔
  10. رانا

    تعزیری جرم

    افغانستان میں گداگری جب تعزیری جرم تھا اس کے باوجود ایک گداگر نے ایک دروازے پر جا دستک دی۔ دروازہ کھلا اور ایک شخص نے دستک دینے والےسے کہا "فرمایئے میں آپ کی کیا خدمت کر سکتا ہوں؟" ۔۔۔ گداگر نے نظریں جھکا کر کہا --- "جناب میں کئی وقتوں سے بھوکا ہوں۔ آج کا سارا دن بھی بھوک ہی میں گزر گیا اور...
  11. رانا

    وہی رہروی، وہی بے خودی، وہی بندگی میں جنون سا - جمال سویدا

    وہی رہروی، وہی بے خودی، وہی بندگی میں جنون سا کوئی سنگِ راہ جہاں ملا، وہیں بڑھ کے سر کو جھکا دیا یونہی بے ارادہ جو اٹھ گئی، کسی شاخِ گل کی طرف نظر تو فضا میں شعلے بھڑک اٹھے، ابھی آشیان بنا نہ تھا وہی زہرغم وہی تلخیاں، وہی ظلمتیں، وہی سختیاں وہی اک شرارہ امید کا، کبھی جل اٹھا، کبھی بجھ...
  12. رانا

    آٹو گراف

    آپ سب دوستوں کا پسندیدگی کے لئے شکریہ۔
  13. رانا

    آٹو گراف

    بھارت کے ایک معروف قلمکار راجہ مہدی علی خان نے ایک ادبی ماہنامے کی فرمائش پر "میرے دیئے ہوئے آٹو گراف" کے عنوان سے ایک مضمون تحریر کیا تھا۔ اس کا کچھ حصہ لاہور کے ایک رسالے میں شائع ہوا تھا اس میں سے کچھ پیش خدمت ہے۔ وزیر آغا (ایڈیٹر ادبی دنیا) جی میں آتا ہے لگا دوں آگ میں لاہور کو پھر خیال...
  14. رانا

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    لیکن ان کل کے قصوں اور کرداروں کے حصے میں جو عزت آئی ہے وہ آج کے قصوں کو نصیب کہاں۔
  15. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    کیونکہ پھر وہ اپنی مرضی سے شارٹ کٹ نہیں مارسکیں گی۔ س) ستارے اندھیرے میں ہی کیوں نظر آتے ہیں؟
  16. رانا

    پرنٹر کا مسئلہ

    پہلے تو یہ کام کریں کہ کمپیوٹر کے ساتھ اسٹیبلائزر استعمال کریں اگر ہے تو اس پراگر پرنٹر بھی منسلک ہے تو اسے ڈائریکٹ کردیں۔ اور اگر تو دونوں کسی UPS سے چل رہے ہیں تو پرنٹر کو الگ کر کے ڈائریکٹ کردیں امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا۔ کیونکہ اصل میں پرنٹراور مانیٹر دونوں بجلی بہت کھاتے ہیں۔ پرنٹر اگر صرف...
  17. رانا

    تازہ معانی

    مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ کے زمانے کا ایک شاعر ساغری اکثر یہ دعویٰ کیا کرتا تھا کہ اس کے اشعار میں جتنے بھی تازہ معانی ہیں وہ دوسرے شاعر چرا لیتے ہیں۔ ایک دن مولانا کی رگ ظرافت جو پھڑکی تو انہوں نے اس پر ایک قطعہ کہہ ڈالا۔ جس کا مطلب تھا کہ ساغری جو یہ کہتا پھرتا ہے کہ اس کے تازہ معانی دوسرے...
  18. رانا

    عبیداللہ علیم شکستہ حال سا بے آسرا سا لگتا ھے ،،،،،،،،،،، عبید اللہ علیم

    بہت اچھا انتخاب ہے۔ ہر شعر اپنے وطن کی تصویر سا لگتا ہے۔
  19. رانا

    تعارف پہچان

    خوش آمدید احتشام صاحب۔
Top