نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    غم یا خوشی کی بات نہیں ، مجھے تو ویسے بھی ان لوگوں کی شادیوں سے دلچسپی ہی نہیں ، ان کی شادیاں بھی مجھے میچ فیکسنگ ہی ؛لگتی ھیں
  2. خوشی

    مبارکباد سعود بھیا کے گھر آئی ننھی پری ۔۔۔

    ویسے شکریہ سعود اطلاع نہ دینے کا
  3. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    مگر ہم تو کسی کو کبھی کبھی یاد کر ہی لیتے ھیں
  4. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    ڈبکی لگا دی ہو گی اس لیے دیکھ نہیں پائے ہوں گے
  5. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں سوچ رہی ہوں جان بوجھ کے کسی کی بات کا جو نہ جواب دے اسے کیا کہنا چاھیے
  6. خوشی

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    بیوٹی پارلر کھول رھے ھیں کیا
  7. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    اسے جواب دیں میرا موبائل خراب ھے:)
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    ظلم جو ہو رہا ھے اس لیے
  9. خوشی

    مبارکباد سعود بھیا کے گھر آئی ننھی پری ۔۔۔

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک اللہ تعالی اس کا آآآآآآنا مبارک کرے ہر لحاظ سے ، اور اس کے نصیب اچھے کرے آمین
  10. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    قصے کہانیاں پڑھنا فارغ لوگوں کا کام ہوتا ھے
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    آپ چھوٹے ہو مجھ سے بلا جھجک نام پکار سکتی ہوں آپ کا
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    گویا مجھے سمجھنا چاہیے آپ کوئی اردو افسانہ پڑھ کےآ رھے ھیں
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    ہائے ربا اب میں کیسے سمجھاؤں اس نادان کو ٹھیک ھے آج کے بعد صرف سعود ہی کہوں گی
  14. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    مجھے نابینا سمجھ رکھا ھے کیا
  15. خوشی

    تمام پوسٹس ماڈریشن کے زمرہ میں!

    وہ بھی مجھ سے پہلے:noxxx:
  16. خوشی

    تمام پوسٹس ماڈریشن کے زمرہ میں!

    عارف اپنے مسلے سے ایسے پریشان ھیں جیسے شمشاد جی کی طرح ایک لاکھ ہونے کو ھے
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    نادان بچے عزت کیوں نہیں پسند آپ کو ،
  18. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    واہ ہماری بات کو ہی پیچھے چھوڑ آئے بر خوردار
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    لیجئے آ گئے منتظم اعلی بھی:)
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    کیسی بات ھے یہ ہمیں تو اچھی نہیں لگی لکھنا نہ صرف اپنی موجودگی کا احساس دلانا ہوتا ھے بلکہ آپ پڑھتے ھیں اس کا بھی احساس ہو جاتا ھے دوسروں کو
Top