Well, just to celebrate the anniversary on of Urdu Mehfil I'm trying to play my part to make it a memorable occasion for us all! It's just a humble try and I request you to be a part of it whenever you have the time.....
ہم تو سمجھے کہ آپ منتظمین اور چند لوگوں سے ہی بدگمان ہیں ۔آپ تو بلا تخصیص سب سے ہی ۔ ۔ ۔:LOL:
ہاں اچھے الفاظ کا استعمال کیجیے تو جواب دینے کا من بھی ہو گا ۔
جی بالکل ہوتے ہیں ۔ ہمیں بھی چند بنیادی باتیں معلوم ہیں ۔ مگر انگریزی شاعری میں آزاد شاعری کو راندہء درگاہ نہیں سمجھا جاتا۔ اس کی بھی اتنی ہی اہمیت ہے جتنی تمام دوسری اقسام کی ۔ یہاں خیالات اور جذبات کی اہمیت ہوتی ہے،اصولوں کی نہیں ۔ اردو شاعری میں اکثر "پکائی تھی کھیر بن گیا دلیہ" اکثر قافیوں...