ہمارے اجداد سکھ تھے سب کچھ انڈین پنجاب میں چھوڑ کر خاندان کے خاندان کٹوا کر پاکستان (نوابشاہ باندھی)آئے تھے پاکستان آکر کچھ کلیم بھی نہیں کیا ہمارے دادا کہا کرتے تھے ہم نے ہجرت کرکے پاکستان پر احسان نہیں کیا۔ وہ کبھی بھی پاکستان کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں سنتے تھے۔میرے والد صاحب بتاتے تھے کہ دادا...