فریدا میں نوں منج کر ، نکی کر کر کُٹ
بھرے خزانے رب دے جو بھاوے سو لُٹ
منج:مونج یہ ایک گھاس ہے جو کوٹ کر نرم کی جاتی ہے ، اس کی رسیاں بنتی ہیں
نکی: باریک ، کُٹ:کوٹ ، بھاوے:پسند آئے ، لُٹ:لوٹ
اردو ترجمہ:اے فرید مجھے مونج بنا لو اور کوٹ کوٹ کر باریک کر دو۔ پروردگار کے خزانے بھرے پڑے ہیں ، ان میں سے...