نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میری تو اس عید مہندی اور چوڑیوں کا خرچہ زیرو رہا، :)
  2. جیہ

    نئے شادی شداؤں کے نام

    کتنی عمر ہے ان کی؟ بہت خوبصورت نام رکھے ہیں۔ اللہ نصیب اچھے کرے۔ مرے جیسا نصیب نہ ہو :(
  3. جیہ

    کھوپرے کا لڈو

    یہ تو کھوپرا ہی کھوپرا ہے۔ لڈو کہاں ہے
  4. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کون سے دیش میں رہتے ہیں آپ
  5. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گہری چوٹ لگاؤں ؟
  6. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے آپ کی ناراضگی کا ڈر ہے
  7. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ کیا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر جانے دیں
  8. جیہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    خیر سے پتا ہوتا تو پوچھتی کیوں
  9. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں تو وہی اندھیر ہے
  10. جیہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    چاچا جی جابر خان کون ہے؟
  11. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت اچھی بات کی آپ نے
  12. جیہ

    تھکی تھکی سی

    تھکی تھکی سی
  13. جیہ

    خالقِ کائنات کی کاریگری کے کچھ رنگ

    ہٹائیں اسے۔ مجھے ڈر لگ رہا ہے
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کن کی پیری کا؟؟
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    پتا نہیں کہ کیا گناکر بیٹھے ہیں کہ محفل کے اراکین آتے ہی دعا و استغفار کی لڑیاں لگا دیتے ہیں۔۔۔ ہاہاہا
  16. جیہ

    تعارف سلام عرض ہے

    جی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا! شمشاد بھائی ہاتھ ہولے رکھیں۔ میرا دل اور بھی نازک ہو گیا ہے :)
  17. جیہ

    مبارکباد تمام محفلین کوعیدمبارک

    ارے شمشاد بھائی آپ نے تو بڑی لمبی عید منائی۔ آپ کو اور بھابی کا عید مبارک
  18. جیہ

    سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

    زبردست ۔ بہترین انداز بیان میں بہترین شخصی خاکے۔ اور کمال کی بات یہ ہے کہ کوئی مبالغہ نہیں۔ ہم منتظر کہ کب سید شہزاد ناصر ہمارا "مضخاکہ" لکھتے ہیں۔
Top