نتائج تلاش

  1. جیہ

    18 سالہ کم عمر ترین بیرسٹر

    تو پھر یہ مذاق کہلاتا :)
  2. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔:(
  3. جیہ

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    آپ بے فکر رہیں۔ ماخذ کی پوری تحقیق کی جائے گی تب شامل ہوگی یہ غالب کی یہ مبینہ غزل :)
  4. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    ایسے کیسے مبارک ہو ۔۔۔ :) پشتو کہاوت ہے ترجمہ: عید گزر جائے تو مہندی دیوار پہ دے مارو
  5. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    اوہووو! 12 جون 2013 کو دیوان غالب نسخہ اردو ویب ڈاٹ آرگ کی پانچویں سالگرہ ویسے گزر گئی
  6. جیہ

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    علی خان بابا جانی کے سوال کا جواب تو دیں۔ آپ ماخذ بتا دیں تاکہ ہم دیوان غالب نسخہ اردو ویب کو اپڈیٹ کر سکیں
  7. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے کہ وجہ یہ ہو کہ غریبی مسافری کو کہتے ہین
  8. جیہ

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    شکریہ شگفتہ۔ بس دعاؤں میں یاد رکھیں
  9. جیہ

    تا بازگو تا قصه درد ما جانها شود

    شکریہ سید بھائی۔ سنجیدہ تو تصویر میں ہے، ویسے شوخ مگر زود رنج ہے ہر وقت بلیک میل کرتا رہتا ہے مجھے۔ ::) سفر بخیر اور پیشگی عید مبارک
  10. جیہ

    تا بازگو تا قصه درد ما جانها شود

    بابا جانی میں نے کہا تھا کہ آج کل سکول کی چھٹیاں ہیں عید کے بعد سکول کھلے گا اور کے جی پاس کرکے کلاس ون میں جائے گا ") الف عین
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ دیکھیں
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کچھ غم سہے کچھ صبر کیا :)
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بات ہی ایسی تھی کہ بن آئے نہ بنی۔ آپ کیسی ہیں؟
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ناعمہ میں ٹھیک۔ آپ کیسی ہیں۔ بہت کم آتی ہیں محفل پر :)
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ شگفتہ۔ کیا آپ مجھے جانتی ہیں؟:)
Top